All Posts

ماں کی نافرمانی

ماں کی نافرمانی

ماں کی نافرمانی اصفہانی رحمتہ اللہ علیہ نے اپنی کتاب ’’ترغیب‘‘ میں ایک نہایت دل دوز واقعہ نقل کیا ہے کہ حوشب رحمتہ اللہ علیہ ایک بار سفر میں ایک قبیلہ کے یہاں مہمان ہوئے جن کے قریب میں قبرستان تھا، جب عصر کا وقت ہوا تو اچانک ایک قبر شق ہوئی اور ایک آدمی جس کا سر گدھے...

read more
خوفِ خدا

خوفِ خدا

خوفِ خدا جب امیرالمؤمنین حضرت معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ پر نزع کا وقت قریب آیا توآپ نے لوگوں سے فرمایا: ’’ذرا مجھے اُٹھا کے بٹھا دو۔۔۔‘‘ لوگوں نے آپ کے حکم کی تعمیل کی۔۔۔ دیر تک تسبیح و تہلیل میں مشغول رہے، اس کے بعد رو کر خود اپنی ذات کو مخاطب کرکے کہنے لگے ’’اے...

read more
شاندار موت

شاندار موت

شاندار موت ایک شخص نے حضرت ذوالنون مصری رحمتہ اللہ علیہ سے ان کی آخری بیماری میں خواہش اور تمنا کو پوچھا تو وہ کہنے لگے ’’بس اب ایک خواہش باقی رہ گئی ہے اور وہ یہ ہے کہ اب جس کے سامنے مجھے حاضر ہونا ہے اگر مجھے یقین ہو جائے کہ وہ وقت آپہنچا ہے تو یہ عرض کرتا کہ آپ ہی...

read more
قیامت کا دھڑکا

قیامت کا دھڑکا

قیامت کا دھڑکا ایک شخص تھے جن کی کنیت دینار العیار نام سے زیادہ مشہور تھی۔۔۔ یہ ہمیشہ فسق و فجور میں گرفتار رہتے تھے مگر ان کی والدہ بہت ہی پارسا اور خدا رسیدہ بزرگ تھیں۔۔۔ ایک دن اتفاق سے دینار العیار کسی قبرستان کی طرف جا نکلے۔۔۔ وہاں انہیں کچھ ہڈیاں دکھائی دیں، یہ...

read more
آخری امتحان

آخری امتحان

آخری امتحان حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے منقول ہے کہ جب میت کو قبر میں رکھ دیا جاتا ہے تو اس کے پاس دو فرشتے آتے ہیں جن کا رنگ بہت ہی سیاہ اور آنکھیں بالکل نیلی ہوتی ہیں۔۔۔ ان میں سے ایک کو منکر اور دوسرے کو نکیر کہا جاتا ہے۔۔۔ وہ دونوں اس سے پوچھتے ہیں کہ...

read more
خوفناک عذاب

خوفناک عذاب

خوفناک عذاب حافظ ابن قیم رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ ایک شخص لوہاری منڈی بغداد میں آیا اور تھوڑی سی پرانی لوہے کی کیلیں بیچ گیا۔۔۔ ان کیلوں کے دو سِرے بنے ہوئے تھے۔۔۔ اس لوہار نے جس نے ان کیلوں کو خریدا تھا جب آگ میں تپا کر نرم کرنا چاہا تو باوجود بڑی سے بڑی ہتھوڑی...

read more
تین عجیب سوال اور علی رضی اللہ عنہ کے عجیب جواب

تین عجیب سوال اور علی رضی اللہ عنہ کے عجیب جواب

تین عجیب سوال اور علی رضی اللہ عنہ کے عجیب جواب حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے فرمایا: اے ابوالحسن! کئی مرتبہ آپ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی مجلس میں موجود ہوتے تھے...

read more
خوف خداوندی

خوف خداوندی

خوف خداوندی حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ ایک مرتبہ چند صحابہ کی جماعت کے ساتھ بڑے ضروری کام سے تشریف لے جا رہے تھے ۔۔۔۔ راستہ میں ایک بڑھیا ملی جن کی کمر مبارک بھی جھک گئی تھی اور لاٹھی کے سہارے سے آہستہ آہستہ چل رہی تھیں ۔۔۔۔حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے فرمایا:...

read more
فاروق اعظم اور اطاعت رسول

فاروق اعظم اور اطاعت رسول

فاروق اعظم اور اطاعت رسول حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ ایک جبّہ پہن کر خدمتِ اقدسؐ میں حاضر ہوئے۔ ریشمی جبّہ تھا۔ حضرتؐ نے فرمایا ریشم تو مرد کے لئے ناجائز ہے۔ اُٹھے جبّے کو اُتارا۔ سامنے تنور تھا روٹی پکانے کا ۔ جا کے تنور میں ڈالا جبّے کو آگ میں۔ دوسرے وقت...

read more
خوف خدا وندی

خوف خدا وندی

خوف خدا وندی حضرت ضحاک رحمۃ اللہ علیہ سے مروی ہے کہ حضرت عمرفاروق رضی اﷲ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کاش میں اپنے گھر والوں کا مینڈھا ہوتا اور جتنا چاہتے مجھے موٹا کرتے حتیٰ کہ جب میں جتنا موٹا ہو سکتا ہو جاتا تو ان کے پسندیدہ لوگ انکے پاس آتے اور وہ میرے بعض حصوں کو بھونتے...

read more

Most Viewed Posts