بندہ کی طلب اور اس کی مثال بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ عادۃ اللہ یہی ہے کہ بدون طلب کے کچھ نہیں ہوتا ۔ اس طرف سے طلب ہو پھر اس طرف سے سب ہی کچھ ہوتا ہے ۔ اس پر میں ایک مثال دیا کرتا ہوں کہ بچے کو باپ پچاس قدم کے...










