مبتدی کو مختلف بزرگوں کے پاس بیٹھنا مناسب نہیں بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ مبتدی کو مختلف اہلِ حق کے پاس بیٹھنا بھی مضر ہے چہ جائیکہ اہلِ باطل یا اہلِ بدعت کے پاس بیٹھے، ہاں اگر اہلِ حق کا مذاق متحد ہو تو مضائقہ...










