All Posts

مثبت سوچ مثبت اور خیالات سے متعلق سنتیں

مثبت سوچ مثبت اور خیالات سے متعلق سنتیں ترجمہ:…اے ایمان والو! بہت سے گمانوں سے بچا کرو کیونکہ بعض گمان گناہ ہوتے ہیں اور (کسی کے عیب کا) سراغ نہ لگایا کرو اور کوئی کسی کی غیبت بھی نہ کیا کرے۔ کیا تم میں کوئی اس بات کو پسند کرتا ہے کہ اپنے مرے ہوئے بھائی کا گوشت کھائے...

read more

خندہ پیشانی سے ملاقات کرنے سے متعلق سنتیں

خندہ پیشانی سے ملاقات کرنے سے متعلق سنتیں ایک حدیث میں حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے صدقہ کی بہت سی قسمیں بیان فرمائی ہیں کہ یہ عمل بھی صدقہ ہے، فلاں عمل بھی صدقہ ہے، فلاں عمل بھی صدقہ ہے اور صدقہ ہونے کا مطلب یہ ہے کہ اس عمل پر ایسا ہی ثواب ہے جیسے صدقہ کرنے کا...

read more

کھیل و تفریح سے متعلق سنتیں

کھیل و تفریح سے متعلق سنتیں اسلام صحت و تندرستی کے حصول کے لیے کھیلوں کی اجازت دیتا ہے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسا خود کرکے دکھایا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تیراکی کی دوڑ لگائی، گھڑ سواری کی، کشتی کھیلی، تیر اندازی کی، باغات کی سیر کی۔ ان اُمور میں جہاں بے شمار...

read more

خوداعتمادی سے متعلق سنتیں

خوداعتمادی سے متعلق سنتیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تربیت نے مسلمانوں کی خود اعتمادی میں بے پناہ اضافہ کردیا، انہیں نقص، ضعف اور خوف کے احساس سے نجات دلائی، انہیں عزت نفس، اظہار رائے کی جرأت اور لوگوں سے خوف کے بغیر اپنے خیالات و احساسات کی ترجمانی کی ترغیب...

read more

صحبت کے اثر سے متعلق سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

صحبت کے اثر سے متعلق سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے جو مسلمان لوگوں کے ساتھ مل جل کر رہتا ہے اور ان کی طرف سے پہنچنے والی تکلیفوں کو برداشت کرتا ہے وہ کہیں بہتر ہے اس شخص سے جو لوگوں سے الگ تھلگ رہتا ہے اور ان کی طرف سے پہنچنے...

read more

سچ بولنے سے متعلق سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

سچ بولنے سے متعلق سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم قرآن حکیم اور احادیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں مؤمنین کی جو صفات بیان کی گئی ہیں۔ ان میں ایک اہم صفت راست گفتاری یعنی سچ بولنا ہے۔ بندۂ مؤمن کسی بھی حالت میں صدق و راستی کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑتا۔ اگرچہ سچ بولنے کے...

read more

نکاح کے متعلق ہدایات و سنتیں

نکاح کے متعلق ہدایات و سنتیں حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے جوانوں کے گروہ! تم میں سے جو شخص مجامعت کے لوازمات (یعنی بیوی بچوں کا نفقہ اور مہر ادا کرنے) کی استطاعت رکھتا ہو اسے چاہیے کہ نکاح کرے...

read more

وعدے کے متعلق سنتیں

وعدے کے متعلق سنتیں ۔(۱) حضرت عبداللہ بن ابی حماد بیان کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت سے پہلے میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے کوئی چیز خریدی، کچھ رقم باقی رہ گئی۔ میں نے آپ سے وعدہ کیا کہ آپ اس جگہ ٹھہریں میں لے کر حاضر ہوتا ہوں لیکن میں بھول گیا، تین دن کے...

read more

عفوودرگزر سے متعلق سنتیں

عفوودرگزر سے متعلق سنتیں کسی شخص کو دوسرے نے تکلیف پہنچائی ہے تو اسے شریعت کی حدود میں رہ کر بدلہ لینے کا حق حاصل ہے۔ لیکن اگر وہ بدلہ لینے کے بجائے اس کو معاف کردے تو اللہ تعالیٰ کے یہاں اس کا بہت اجر و ثواب ہے۔ قرآن کریم کا ارشاد ہے (اور انہیں چاہیے کہ وہ معاف کردیں...

read more

محاسبہ سے متعلق سنتیں

محاسبہ سے متعلق سنتیں حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مسلمانو! اپنے دلوں کو سوچنے کی عادت ڈالو اور خدا کی نعمتوں پر غور کیا کرو مگر خدا کی ہستی پر غور نہ کرو۔ (اسوۂ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم)حضرت عمر رضی اللہ...

read more

Most Viewed Posts