All Posts

صوفیہ کی صحبت سے کچھ اور رنگ چڑھتا ہے

صوفیہ کی صحبت سے کچھ اور رنگ چڑھتا ہے

صوفیہ کی صحبت سے کچھ اور رنگ چڑھتا ہے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ ان حضرات (صوفیہ) کی صحبت سے کچھ اور ہی رنگ ہوجاتا ہے ۔ مفتی الٰہی بخش کاندھلویؒ خاتم مثنوی نے ایک موقع پر حضرت سید احمدصاحب شہیدؒ کی نسبت یہ...

read more
محبت ِ الٰہی پیدا کرنے کا طریق

محبت ِ الٰہی پیدا کرنے کا طریق

محبت ِ الٰہی پیدا کرنے کا طریق بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ محبت پیدا کرنے کا طریق یہ ہے کہ اہل اللہ کی محبت ، اہل اللہ کی صحبت اختیار کرو ۔ ان کی محبت و صحبت کی برکت سے ان شاء اللہ دل میں عشق و محبت کی آگ پیدا...

read more
عشق کی کرامت

عشق کی کرامت

عشق کی کرامت بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ عشق و محبت کی بدولت سخت سے سخت دشوار کام سہل معلوم ہونے لگتا ہے ۔ جو عاشق ہوگا وہ کبھی مایوس ہوکر نہیں بیٹھتا۔ دیکھئے! ایک مردار کتیا فاحشہ کے عشق میں انسان کیسی کیسی...

read more
کامل کی صحبت اکسیر ہے

کامل کی صحبت اکسیر ہے

کامل کی صحبت اکسیر ہے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ یہاں عرفی بزرگی اور ڈھونگ اور کود پھاند،شوروغل، اینٹھ مروڑ، اچھلنا کودنا کچھ نہیں۔ صرف دو ہی چیزیں ہیں یعنی اعمالِ واجبہ کی ظاہری اور باطنی پابندی ، بس یہاں صرف...

read more
مرید اور شیخ میں مناسبت ِ طبعی ہونا چاہیے

مرید اور شیخ میں مناسبت ِ طبعی ہونا چاہیے

مرید اور شیخ میں مناسبت ِ طبعی ہونا چاہیے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ مرید اور شیخ میں مناسبت ِ طبعی ہونا چاہیے، تکلف اور تصنع اور کھینچا کھینچ سے کام نہیں چلتا۔ میاں بی بی کا سا قصہ ہے کہ دونوں میں نباہ جب ہی...

read more
بہت مبصر شیخ کامل کی ضرورت

بہت مبصر شیخ کامل کی ضرورت

بہت مبصر شیخ کامل کی ضرورت بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ ایک دوست بہت ڈرتے ڈرتے کہتے تھے کہ مجھے یہ ڈر معلوم ہوتا ہے کہ کبھی اللہ میاں اس پر خفا نہ ہوں کہ تو اتنا متقی کیوں تھا؟ پھر فرمایا کہ حال بھی عجیب چیز ہے،...

read more
ایک غلطی کی اصلاح

ایک غلطی کی اصلاح

ایک غلطی کی اصلاح بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایاکہ یہ جو مشہور ہے الشیخ فی قومہ کالنبی فی امتہ (شیخ اپنی قوم میں ایسا ہے جیسا نبی اپنی امت میں) اس سے مراد شیخ طریقت نہیں بلکہ بوڑھا آدمی مراد ہے کیونکہ یہ مقولہ حدیث...

read more
فیضِ باطنی کا مدار شیخ و مرید کی مناسبت پر ہے

فیضِ باطنی کا مدار شیخ و مرید کی مناسبت پر ہے

فیضِ باطنی کا مدار شیخ و مرید کی مناسبت پر ہے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ اس طریق باطنی میں فیضِ باطنی کا مدار شیخ و مرید میں باہم مناسبت پر ہے ۔ اگر شیخ سے مرید کو مناسبت نہیں تو ہرگز مرید کو شیخ سے فیض نہیں...

read more
پیری مریدی کا فائدہ

پیری مریدی کا فائدہ

پیری مریدی کا فائدہ بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ اس دینی تعلق میں دونوں کا فائدہ ہے ۔ اگر مرید گڑبڑ میں پھنس گیا تو پیر مدد کرے گا اور اگر پیر پھنس گیا تو مرید مدد کرے گا ۔ ہمارے حضرت حاجی امداد اللہ صاحب رحمۃ...

read more
استعداد کتنے دنوں میں پیدا ہوتی ہے

استعداد کتنے دنوں میں پیدا ہوتی ہے

استعداد کتنے دنوں میں پیدا ہوتی ہے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ایک مولوی صاحب نے سوال کیا کہ حضرت ! استعداد کتنے دنوں میں پیدا ہو سکتی ہے؟ارشاد فرمایا کہ قد مختلف ہوتے ہیں ، بچپن میں قد پستہ ہوتا ہے ، رفتہ رفتہ بڑھتا ہے ۔ کیا...

read more

Most Viewed Posts