All Posts

وہ اپنی ذات کے لیے تھا اور یہ اللہ کے لیے ہے

وہ اپنی ذات کے لیے تھا اور یہ اللہ کے لیے ہے

وہ اپنی ذات کے لیے تھا اور یہ اللہ کے لیے ہے حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے پاس ایک سائل آیا‘ حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے مانگنے آیا تھا‘ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا عثمان رضی اللہ عنہ کے پاس چلے جائو‘ عثمان رضی اللہ عنہ سے مانگنے گیا۔ وہ بیوی سے لڑرہے تھے‘ کس بات...

read more
ایمانی قوت کا عجیب واقعہ

ایمانی قوت کا عجیب واقعہ

ایمانی قوت کا عجیب واقعہ سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ سردار ہوئے تو عامر بن قیس رضی اللہ عنہ پہاڑوں پر چلے گئے اور وہاں بیٹھ کر کلام اللہ پڑھنے لگے۔۔۔۔ ناگاہ شام ہو گئی ایک نصرانی عابد آیا اور کہا تو کون ہے؟کہا مسافر ہوں۔۔۔۔ بولا۔۔۔ رات کو میرے پاس رہ ۔۔۔۔ورنہ تم...

read more
جب زہر بے اثر ہوگئی

جب زہر بے اثر ہوگئی

جب زہر بے اثر ہوگئی حضرت خالد بن ولید رضی اﷲ تعالیٰ عنہ نے ایک مرتبہ شام کے ایک قلعے کا محاصرہ کیا ہوا تھا ۔۔۔۔ قلعہ کے لوگ محاصرہ سے تنگ آگئے تھے ۔۔۔۔ وہ چاہتے تھے کہ صلح ہوجائے ۔۔۔۔لہٰذا ان لوگوں نے قلعے کے سردار کو حضرت خالدبن ولید رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کے پاس صلح کی...

read more
قاضی شریح کی عدالت کا عجیب مقدمہ

قاضی شریح کی عدالت کا عجیب مقدمہ

قاضی شریح کی عدالت کا عجیب مقدمہ ایک دفعہ حضرت علیؓ کی زرہ چوری ہوگئی تھی، آپ نے اس کو ایک یہودی کے پاس دیکھا۔۔۔ اس وقت آپ خلیفہ تھے، کہا کہ یہ زرہ میری ہے۔۔۔ یہودی نے کہا میری ہے۔۔۔ دیکھئے خلیفہ کے مقابلہ میں ایک رعیت کا آدمی کس بے باکی سے کہتا ہے کہ یہ میری چیز ہے...

read more
حضرت معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے اخلاق

حضرت معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے اخلاق

حضرت معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے اخلاق حضرت وائل بن حجر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو حضر موت میں زمین کا ایک ٹکڑا بطور جاگیر عطا فرمایا اور حضرت معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے اُن کے ساتھ...

read more
یہ وہی بچہ ہے

یہ وہی بچہ ہے

یہ وہی بچہ ہے حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی خدمت میں ایک شخص آیا ۔۔۔۔ اس کے ساتھ اس کا بیٹا بھی تھا ۔۔۔۔ باپ کے درمیان اس قدر مشابہت تھی کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ حیران ہو گئے اور فرمایا ’’میں نے باپ بیٹے میں اس طرح کی مشابہت نہیں دیکھی‘‘ آنے والے شخص نے کہا ’’امیر...

read more
انصاف کی برکت

انصاف کی برکت

انصاف کی برکت حضرت عمر فاروق رضی اﷲ عنہ کے پاس فارس کا ایک شہزادہ آیا آپ نے اس پر اسلام پیش کیا اس نے انکار کیا آپ نے اس کے قتل کا حکم دے دیا۔۔۔۔۔ وہ کہنے لگا کہ امیر المومنین آپ مجھے قتل تو کریں گے ہی لیکن اس سے پہلے میری ایک درخواست پوری کردیجئے وہ یہ کہ مجھ کو پانی...

read more
حقوق العباد کا عجیب واقعہ

حقوق العباد کا عجیب واقعہ

حقوق العباد کا عجیب واقعہ حضرت مولانا مفتی محمد شفیع صاحب رحمہ اللہ ایک مرتبہ ریل میں سوار ہونے کے لئے اسٹیشن پہنچے، لیکن دیکھاکہ جس درجے کا ٹکٹ لیا ہوا ہے، اس میں تِل دھرنے کی جگہ نہیں، گاڑی روانہ ہونے والی تھی، اور اتنا وقت بھی نہ تھا کہ جا کر ٹکٹ تبدیل کروا لیں،...

read more
ایک عجیب واقعہ

ایک عجیب واقعہ

ایک عجیب واقعہ ایک صاحب بوڑھے ہوگئے۔۔۔۔ انہوں نے بیٹے کو اعلیٰ تعلیم دلا کر فاضل بنا دیا ٗ ایک دن صحن میں بوڑھے باپ بیٹھے ہوئے تھے ٗ ایک کوا آیا اور گھر کی دیوار پر ٗ آکر بیٹھ گیا ٗ باپ نے بیٹے سے پوچھا کہ بیٹا! یہ کیا چیز ہے ؟ بیٹے نے کہا : کہ ابو جان یہ کوّا ہے ٗ...

read more
ایک عجیب صابر و شاکر شخص

ایک عجیب صابر و شاکر شخص

ایک عجیب صابر و شاکر شخص مشہور تابعی حضرت عروہ بن زبیر مصائب و تکالیف پر بہت صبر کرنے والے تھے ۔۔۔۔ صبر و استقامت کے پیکر تھے ۔۔۔۔ ایک مرتبہ ولید بن یزید سے ملنے دمشق روانہ ہوئے تو راستے میں چوٹ لگ کر پائوں زخمی ہو گیا ۔۔۔۔ درد کی شدت سے چلنا دوبھر ہو گیا ۔۔۔۔ سخت...

read more

Most Viewed Posts