ایک عبرت انگیز واقعہ رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ ہفتہ اور بدھ کے دن پچھنے لگوانے سے برص کا اندیشہ ہے۔ ایک محدث نے اس حدیث کو ضعیف کہہ کر قصداً ہفتہ کے دن پچھنے لگوائے تھے جس کا نتیجہ یہ ہوا کہ برص میں مبتلا ہوگئے۔ چند روز بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ...

