ضعیف حدیث پر عمل
عام لوگ صحیح اور ضعیف احادیث میں فرق نہ سمجھنے کی وجہ سے غلط فہمی کا شکار ہوتے ہیں اور کسی حدیث کے بارہ میں ’’ضعیف ‘‘سنتے ہی اُسے ناقابل عمل سمجھتے ہوئے بے ادبی کے مرتکب ہو جاتے ہیں۔
اس لئے اس بارے میں سخت احتیاط کی ضرورت ہے
اگرآپ کو یہ واقعہ پسند آیا ہے تو اسکو شئیر ضرور کریں اور اس طرح کے دیگر اسلامی واقعات اور اولیاء اللہ کے حالات و تذکرے آپ ہمارے ویب سائٹ
https://readngrow.online
پر بالکل مفت میں پڑھ سکتے ہیں ۔
تمام اسلامی مواد اور دیگر کیٹگریز کو دیکھنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://readngrow.online/readngrow-categories/
نیز ہم اس ویب سائٹ کی مفید چیزوں کو اس واٹس ایپ چینل پر بھی شئیر کرتے رہتے ہیں ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaviXiKHFxP7rGt5kU1H
یہ چینل فالو کرلیں ۔

