یہ وہی بچہ ہے حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی خدمت میں ایک شخص آیا ۔۔۔۔ اس کے ساتھ اس کا بیٹا بھی تھا ۔۔۔۔ باپ کے درمیان اس قدر مشابہت تھی کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ حیران ہو گئے اور فرمایا ’’میں نے باپ بیٹے میں اس طرح کی مشابہت نہیں دیکھی‘‘ آنے والے شخص نے کہا ’’امیر...

