All Posts

حضرات شیخین کو پُرحکمت نصیحت

حضرات شیخین کو پُرحکمت نصیحت

حضرات شیخین کو پُرحکمت نصیحت حضرت ڈاکٹر عبدالحئی عارفی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ مشہور واقعہ ہے آپ حضرات نے سنا ہوگا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کبھی کبھی رات کے وقت صحابہ کرامؓ کو دیکھنے کے لیے باہر نکلا کرتے تھے ۔ایک مرتبہ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نکلے تو حضرت...

read more
اکابر کا مشتبہ چندے سے احتراز

اکابر کا مشتبہ چندے سے احتراز

اکابر کا مشتبہ چندے سے احتراز دارالعلوم دیوبند میں ممبئی کے ایک سیٹھ آئے تھے، لکھ پتی لوگوں میں سے تھے، دارالعلوم کو دیکھا، بہت خوش ہوئے، پسند کیا، اور اعلان کیا کہ پچیس ہزار روپیہ (۔؍۲۵۰۰۰) بھیجوں گا تو ہمارے بزرگوں نے اس کے اوپر کوئی زیادہ خوشی کا اظہار نہیں کیا...

read more
نسبت کا احترام

نسبت کا احترام

نسبت کا احترام ایک دفعہ حضرت نانوتوی رحمتہ اللہ علیہ مراد آباد تشریف لے گئے اور جانا آگے تھا، مراد آباد بھی ٹھہرے، پروگرام میں حضرت نے صرف ایک دن رکھا تھا، لوگوں نے اصرار کیا مگر آپ نے انکار فرمادیا تو علماء کا طبقہ جمع ہوکر آگیا کہ ٹھہر جائیں، انکار کردیا کہ نہیں...

read more
بساط کے مطابق جدوجہد ضروری ہے

بساط کے مطابق جدوجہد ضروری ہے

بساط کے مطابق جدوجہد ضروری ہے حضرت شیخ فرید الدین عطار رحمتہ اللہ علیہ کو بادشاہ وقت نے اس جرم کی پاداش میں کہ انہوں نے بادشاہِ وقت کی مرضی کے خلاف (اور مرضی الٰہی کے مطابق) فتویٰ دیا تھا تو حکم دیا کہ شیخ کو جیل بھیج دو۔ جیل میں حضرت رحمہ اللہ کا یہ معمول تھا کہ جہاں...

read more
سنت نبوی سے کمالِ عشق و محبت

سنت نبوی سے کمالِ عشق و محبت

سنت نبوی سے کمالِ عشق و محبت حضرت حذیفہ ابن یمان رضی اللہ عنہ جب ایران فتح ہوگیا، بغداد میں تشریف رکھتے تھے اور کھانا تناول فرما رہے تھے۔ ایک فارسی غلام کھڑا ہوا، کھانا کھلا رہا تھا۔ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ کے ہاتھ سے لقمہ چھوٹ کر گر پڑا۔ انہوں نے فوراً جھک کر زمین پر...

read more
توحید کی قوت اور شرک کی بے بسی

توحید کی قوت اور شرک کی بے بسی

توحید کی قوت اور شرک کی بے بسی ایران پر چڑھائی کے لیے جب مسلمانوں کا لشکر گیا تو راستے میں دریا آگیا۔ حضرت سعد رضی اللہ عنہ نے لشکر سے فرمایا کہ جس خدا کے بندے ہو اسی کے قبضۂ قدرت میں یہ دریا ہے۔ اپنے گھوڑے دریا میں ڈال دو۔ چنانچہ سب صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے اپنے...

read more
اللہ پاک کو ہنسا دینے والے تین کام!۔

اللہ پاک کو ہنسا دینے والے تین کام!۔

اللہ پاک کو ہنسا دینے والے تین کام!۔ حدیث میں ہے کہ چند باتیں ایسی ہیں ان سے اللہ کو ہنسی آتی ہے۔۔۔۔ جیسی ہنسی اس کی شان کے مناسب ہے۔۔۔۔حدیث میں ہے کہ تین موقعوں پر حق تعالیٰ کو ہنسی آتی ہے۔۔۔۔پہلا موقع :ایک میدان حج میں جب ننگے سر۔۔۔۔ ننگے پائوں۔۔۔۔ گرد پڑا ہو۔۔۔۔...

read more
حضرت مولانا احمد علی محدث سہارنپوری رحمہ اللہ

حضرت مولانا احمد علی محدث سہارنپوری رحمہ اللہ

حضرت مولانا احمد علی محدث سہارنپوری رحمہ اللہ حضرت اقدس شیخ المشائخ مولانا الحاج احمد علی صاحب محدث سہارنپوری۔۔۔ بخاری۔۔۔ ترمذی کتب حدیث کے محشی اور مشہور عالم محدث ہیں۔۔۔ جب مظاہر علوم کی قدیم تعمیر کے چندہ کے سلسلہ میں کلکتہ تشریف لے گئے کہ وہاں مولانا کا اکثر قیام...

read more
مثالی تربیت

مثالی تربیت

مثالی تربیت علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ اپنی سفر حیات میں لکھتے ہیں … جب میں سیالکوٹ میں پڑھتا تھا تو صبح اُٹھ کر روزانہ قرآن پاک کی تلاوت کرتا تھا … والد مرحوم وظائف سے فرصت پاکر آتے اور مجھے دیکھ کر گزرجاتے … ایک دن صبح کو میرے پاس سے گزرے تو مسکرا کر فرمایا … کبھی...

read more
امیر خسرو کا بادشاہ کو ایمان افروز جواب

امیر خسرو کا بادشاہ کو ایمان افروز جواب

امیر خسرو کا بادشاہ کو ایمان افروز جواب حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء۔۔۔۔ (۷۲۵ھ؁ ۱۳۲۵ء؁) نہ تو بادشاہوں کے دربار میں جانا پسند کرتے تھے اور نہ ان کو یہ گوارا تھا کہ کوئی بادشاہ ان کی خانقاہ میں آئے وہ ہمیشہ ان سے دور ہی رہتے تھے۔۔۔۔ سلطان جلال الدین فیروز شاہ خلجی کو...

read more

Most Viewed Posts