مسائل میں علماء کا اتفاق کیوں نہیں؟ حکیم الامت تھانوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں بعض لوگ آج کل یہ بھی کہتے ہیں کہ مجتہدین کا آپس میں اختلاف کیوں رہا ۔ سب نے مل کر کمیٹی کرکے اتفاق رائے کیوں نہ کرلیا یہ لوگ یہ نہیں دیکھتے کہ دنیا میں کونسی چیز اختلاف سے خالی ہے بہت سے مسائل...
