عبداللہ بن مبارک رحمہ اللہ کے حالات حیران شہر میں ایک ترکی تاجر کا باغ تھا، جس میں سیب لگے ہوئے تھے، انار تھے، انگور تھے۔ یہ تاجر اللہ کے فضل سے خوب مالدار بھی تھا، دین دار بھی تھا۔ اس کو اللہ نے ایک چاند سی بیٹی عطا کی جو نیک بھی تھی اور اپنی شکل صورت میں رشک ِ قمر...

