حمیت ِ ایمان باقی ہے الحمد ﷲ کہ کفر نے پورا زور لگا دیا لیکن اس امت کی عورتوں کے اندر بے دینی کو پیدا نہیں کر سکے۔ من حیث القوم ایسا نہیں ہو سکا، ہاں کچھ ماڈ سکارڈ ہوتی ہیں، باہر سے آئی ہوئی مگر جو عوام ہیں الحمد ﷲ دین کے ساتھ ابھی چمٹے ہوئے ہیں اور یہ محنت ہے علماء...

