All Posts

کرامت کی تعریف

کرامت کی تعریف

کرامت کی تعریف بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ آج کل لوگ اپنے شیخ کی ہر عجیب بات کو کرامت میں داخل کر دیتے ہیں حالانکہ ہر عجیب بات کرامت نہیں ہو سکتی بلکہ کرامت وہ خارقِ عادت ہے کہ جس کے اندر یہ تاویل ہو ہی نہ سکے...

read more
اہلِ طریق کے لیے ایک مجرب اکسیر نسخہ

اہلِ طریق کے لیے ایک مجرب اکسیر نسخہ

اہلِ طریق کے لیے ایک مجرب اکسیر نسخہ بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ جو شخص وساوس میں مبتلا ہو ، برے برے وسوسے اس کے دل میں آتے ہوں اور وہ اس سے پریشان ہو ، اس کے علاج میں ترکِ التفات کا جو نسخہ میں بتلاتا ہوں، لوگ...

read more
تکمیل کے بعد شیخ کا دخل تربیت میں نہیں

تکمیل کے بعد شیخ کا دخل تربیت میں نہیں

تکمیل کے بعد شیخ کا دخل تربیت میں نہیں بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ بعد تکمیل کے پھر شیخ کا دخل تربیت میں نہیں رہتا ، نہ حاجت رہتی ہے ۔ خود منجانب اللہ بلا واسطہ اس کی تربیت ہوتی رہتی ہے ۔ طالب شیخ سے مستغنی...

read more
آدابِ طریقت کے خلاف ورزی کا ضرر

آدابِ طریقت کے خلاف ورزی کا ضرر

آدابِ طریقت کے خلاف ورزی کا ضرر بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ ایک بات سمجھ لینے کے قابل ہے کہ احکامِ شریعت کے خلاف کرنے سے تو آخرت میں عذاب ہوگا اور آدابِ طریقت کے خلاف کرنے سے معصیت نہیں ہوتی مگر دنیوی ضرر...

read more
مقاصد تصوف کا خلاصہ

مقاصد تصوف کا خلاصہ

مقاصد تصوف کا خلاصہ بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ مقاصد تصوف کا خلاصہ صرف دو چیزیں ہیں طاعت و ذکر۔ ذکر کو قلب کی یکسوئی میں خاص دخل ہے ، اس لیے کبھی یکسوئی حاصل کرنے کے لیے قلب پر بھی ذکر کا تصور کیا جاتا ہے ۔ اور...

read more
ذکر و شغل سے پہلے اعمال کی درستگی ضروری ہے

ذکر و شغل سے پہلے اعمال کی درستگی ضروری ہے

ذکر و شغل سے پہلے اعمال کی درستگی ضروری ہے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ کوئی ذکر و شغل کرتا ہو تو مجھے اس وقت تک اس کی قدر نہیں ہوتی جب تک کہ اس کے اعمال درست نہ ہوں۔ ذکر و شغل میں تو مزہ ہے ، اگر نہ کرے تو مر...

read more
اکابر سلسلہ کا اثر مرید تک ضرور پہنچتا ہے

اکابر سلسلہ کا اثر مرید تک ضرور پہنچتا ہے

اکابر سلسلہ کا اثر مرید تک ضرور پہنچتا ہے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ اگر کوئی شخص کسی سلسلہ مقبولہ میں کسی سے بیعت ہو تو پیر سے اگرچہ کسی عمل میں خفیف سی کوتاہی بھی ہوتی ہو تب بھی سلسلہ کی ضرور برکت ہوتی ہے ،...

read more
تمام اذکار و اشغال سے مقصود شریعت کی پابندی ہے

تمام اذکار و اشغال سے مقصود شریعت کی پابندی ہے

تمام اذکار و اشغال سے مقصود شریعت کی پابندی ہے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ تمام اذکار و اشغال سے مقصود یہ ہے کہ پابندی شرع نصیب ہو اور ان اذکار سے قلب میں گداختگی(نرمی ، سوز و گداز) پیدا ہوکر معین علیٰ الاستقامۃ...

read more
متبع سنت ہی کامل ہے

متبع سنت ہی کامل ہے

متبع سنت ہی کامل ہے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ بہت سے فقراء صوفیوں کی صورت بنائے پھرتے ہیں اور میلے کچیلے اور نشہ کے شوقین اور گالیاں بکتے ہوئے، جن کو لوگ پہنچا ہوا خیال کرتے ہیں ۔حقیقت یہ ہے کہ اگر یہ وضع اللہ...

read more
شیخ محض واسطہ فیض ہے

شیخ محض واسطہ فیض ہے

شیخ محض واسطہ فیض ہے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ عرض کیا گیا کہ شیخ کا فیض ہزارہا مریدوں کو مختلف مقامات پر ایک ہی وقت میں محسوس ہوتا ہے ۔ یہ کس طرح ہوتا ہوگا؟ ارشاد فرمایا کہ اصل فیض پہنچانے والا تو فیاضِ حقیقی ہے، شیخ محض...

read more

Most Viewed Posts