All Posts

احتساب کا صرف عالم کو حق ہے

احتساب کا صرف عالم کو حق ہے

احتساب کا صرف عالم کو حق ہے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ یہ جو احتساب اور تبلیغ ہے یہ خود ایک مستقل فن ہے، اس کے قیود وحدود و شرائط ہیں، بڑی بڑی کتابیں اس فن میں لکھی ہوئی ہیں ۔ جاہل کو حق نہیں احتساب کا ، صرف...

read more
فکر اور ہمت کے بغیر نری صحبت کافی نہیں

فکر اور ہمت کے بغیر نری صحبت کافی نہیں

فکر اور ہمت کے بغیر نری صحبت کافی نہیں بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ نری صحبت سے بھی کچھ نہیں ہوتا جب تک کہ خود طلب نہ ہو اپنی اصلاح کی۔ یہاں تو خیال کرنے سے اور فکر اور ہمت سے کام چلتا ہے ، نرے وظائف اور صحبت سے...

read more
انسان بننا بہت مشکل ہے

انسان بننا بہت مشکل ہے

انسان بننا بہت مشکل ہے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ آدمی سب کچھ بن سکتا ہے ، بزرگ قطب غوث ابدال لیکن انسانیت کا پیدا ہونا اور انسان بننا مشکل ہے اور جب تک یہ نہیں اہلِ نظر کی نظر میں کچھ بھی نہیں ۔ ایک بار...

read more
مشائخ چشت کے حالات پڑھنے کا نقد فائدہ

مشائخ چشت کے حالات پڑھنے کا نقد فائدہ

مشائخ چشت کے حالات پڑھنے کا نقد فائدہ بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ حضراتِ چشتیہ کے بزرگوں کے حالات پڑھ کر اور اپنے موجودہ بزرگوں کے حالات دیکھ کر کبر تو پاس نہیں پھٹکتا ، بڑا نفع ہوتا ہے۔(آداب ِ شیخ و مرید، صفحہ...

read more
عقل کی فضیلت اور سالک ومجذوب میں فرقِ مراتب

عقل کی فضیلت اور سالک ومجذوب میں فرقِ مراتب

عقل کی فضیلت اور سالک ومجذوب میں فرقِ مراتب بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ عقل حق تعالیٰ کی ایک بڑی نعمت ہے مگر اس کے استعمال کے بھی کچھ حدود ہیں، حد سے تجاوز کرنے میں بجائے نعمت کے زحمت ہوجاتی ہے اور اس عقل ہی کی...

read more
بندہ کی طلب اور اس کی مثال

بندہ کی طلب اور اس کی مثال

بندہ کی طلب اور اس کی مثال بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ عادۃ اللہ یہی ہے کہ بدون طلب کے کچھ نہیں ہوتا ۔ اس طرف سے طلب ہو پھر اس طرف سے سب ہی کچھ ہوتا ہے ۔ اس پر میں ایک مثال دیا کرتا ہوں کہ بچے کو باپ پچاس قدم کے...

read more
انسان ہونے کے معنی

انسان ہونے کے معنی

انسان ہونے کے معنی بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ اگر انسان انسان ہوجائے تو پھر یہ سب کچھ ہے اور انسان کے معنی یہ ہیں کہ صحیح تعلق پیدا ہوجائے حق تعالیٰ کے ساتھ ، یہ ہی جڑ ہے سب کی۔(آداب ِ شیخ و مرید، صفحہ ۳۱۱)...

read more
خوف حدّ ِ اعتدال کے اندر مبارک ہے

خوف حدّ ِ اعتدال کے اندر مبارک ہے

خوف حدّ ِ اعتدال کے اندر مبارک ہے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ یہ بڑی مبارک حالت ہے کہ ہر حالت میں خوف رہے ، اندیشہ رہے ، یہ بڑی دولت ہے مگر قصداً خوف کا اس قدر مراقبہ نہیں کرنا چاہیے جو حدّ ِ اعتدال سے بڑھ جائے...

read more
قلب کو فضولیات سے خالی رکھنے کا اہتمام

قلب کو فضولیات سے خالی رکھنے کا اہتمام

قلب کو فضولیات سے خالی رکھنے کا اہتمام بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ میں تو اس کا خاص اہتمام رکھتا ہوں کہ قلب فضولیات سے خالی رہے کیونکہ فقیر کو تو برتن خالی رکھنا چاہیے ، نہ معلوم کس وقت کسی سخی کی نظر عنایت...

read more
ذکر کی برکات کے لیے منکرات سے اجتناب ضروری ہے

ذکر کی برکات کے لیے منکرات سے اجتناب ضروری ہے

ذکر کی برکات کے لیے منکرات سے اجتناب ضروری ہے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ ذکر بڑی برکت کی چیز ہے مگر اس کی برکت وہیں تک ہے کہ منکرات سے اجتناب رہے ۔ اگر ایک شخص فرض نماز نہ پڑھے اور نفلیں پڑھے تو ثواب تو ہوگا...

read more

Most Viewed Posts