بزرگوں کے پاس تلبیس نہیں رہ سکتی بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ تلبیس(دھوکا، جعل سازی) بزرگوں کے پاس نہیں رہ سکتی۔ اوّل تو تمیز ان کی بڑھی ہوئی ہوتی ہے ، دوسرے ان کی برکت بھی ہوتی ہے ۔ طالب کو بھی اکثر اوقات اپنا...










