All Posts

مخفی اعمال نفس پر بار ہوتے ہیں

مخفی اعمال نفس پر بار ہوتے ہیں

مخفی اعمال نفس پر بار ہوتے ہیں بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ انسان کے جملہ اعمال دو طرح کے ہوتے ہیں ۔ بعض وہ ہیں جن کا کچھ دنیا میں بھی مشاہدہ ہوتا ہے جیسے تصنیف ِ کتب وغیرہ۔ بعض وہ ہیں جن کا ثمرہ دنیا میں کچھ...

read more
روحانی امراض کے ازالہ کی فکر ازحد ضروری ہے

روحانی امراض کے ازالہ کی فکر ازحد ضروری ہے

روحانی امراض کے ازالہ کی فکر ازحد ضروری ہے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ اگر کسی کو کوئی مرض ہوجاتا ہے تو عادت یوں ہے کہ اوّل اپنے شہر میں علاج کراتے ہیں اور اگر وہاں صحت نہیں ہوتی تو قرب و جوار کے شہروں میں جاتے...

read more
وساوس سے متعلق حضرت حاجی صاحبؒ کی عجیب تعلیم

وساوس سے متعلق حضرت حاجی صاحبؒ کی عجیب تعلیم

وساوس سے متعلق حضرت حاجی صاحبؒ کی عجیب تعلیم بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ جو چیزیں غیر اختیاری ہیں ان پر کوئی مواخذہ نہیں اس لیے کہ انسان غیر اختیاری کا مکلف نہیں ، مثلاً نماز میں موضع سجود کے سوا دوسری چیزوں کے...

read more
شبہات کا علاج صرف محبت و عظمت ہے

شبہات کا علاج صرف محبت و عظمت ہے

شبہات کا علاج صرف محبت و عظمت ہے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ احکام میں جو شبہات پیدا ہوتے ہیں بجائے جزئی جوابوں کے اس کا جو اصلی سبب ہے اس کا علاج کرنا چاہیے اور وہ سبب خدا کی محبت اور عظمت کا نہ ہونا ہے ۔ پس اس...

read more
نفس، دیندار کو دینی رنگ سے مارتا ہے

نفس، دیندار کو دینی رنگ سے مارتا ہے

نفس، دیندار کو دینی رنگ سے مارتا ہے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ ہر وقت آدمی کو اپنے نفس کی دیکھ بھال اور نگرانی میں لگا رہنا چاہیے ۔ یہ نفس کم بخت ہر رنگ میں مارتا ہے ، حتیٰ کہ دیندار کو دنیا میں دین کا رنگ...

read more
اشغال و مجاہداتِ صوفیہ بدعت نہیں

اشغال و مجاہداتِ صوفیہ بدعت نہیں

اشغال و مجاہدا صوفیہ بدعت نہیں بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ایک مولوی صاحب نے عرض کیا کہ حضرت آج کل بعض خشک علماء بھی طریق ِ اصلاح کے بعض اجزاء کو بدعت کہتے ہیں جیسے بعض ریاضات یا بعض اشغال۔حضرتؒ نے ارشاد فرمایا کہ بدعت کی...

read more
کیفیات کو قرب میں دخل نہ ہونے کی مثال

کیفیات کو قرب میں دخل نہ ہونے کی مثال

کیفیات کو قرب میں دخل نہ ہونے کی مثال بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ انفعالات کو قرب میں دخل نہیں جیسے اگر نماز میں کوئی کیفیت نہ ہو ، نہ وجدی ہو نہ استغراقی تو نماز میں کیا نقص ہے؟ نماز کامل ہے۔ ان انفعالات کی...

read more
وسوسہ کیا ہے؟

وسوسہ کیا ہے؟

وسوسہ کیا ہے؟ بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ایک مولوی صاحب نے عرض کیا کہ حضرت ! وسوسہ کیا شے ہے ؟ارشاد فرمایا کہ جو امر منکر بلا اختیار قلب پر وارد ہوجائے میں اس کو وسوسہ سمجھتا ہوں مگر چونکہ بلا اختیار ہے اس لیے مضر نہیں۔(آداب...

read more
شیخ کی خدمت میں ایک خاص مدت تک رہنا

شیخ کی خدمت میں ایک خاص مدت تک رہنا

شیخ کی خدمت میں ایک خاص مدت تک رہنا بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ میں اہلِ طریق کے لیے ہمیشہ اس کا خیال رکھتا ہوں کہ ہر کام سہولت سے ہوجائے، حتیٰ کہ بڑے بڑے مقاصد سہولت سے حاصل ہوجاتے ہیں اور یہ موقوف ہے صحبت پر ۔...

read more
اگر ناقابل کے پاس جا پھنسے تو کیا کرے

اگر ناقابل کے پاس جا پھنسے تو کیا کرے

اگر ناقابل کے پاس جا پھنسے تو کیا کرے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ اگر کسی ایسی جگہ جا کر پھنس جائے جس سے اطمینان نہ ہو تو چاہیے کہ اس سے استفادہ نہ کرے اور تعلیم و تلقین حاصل نہ کرے خواہ وہ ناراض ہی کیوں نہ رہے...

read more

Most Viewed Posts