وسوسہ کیا ہے؟
بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ
ایک مولوی صاحب نے عرض کیا کہ حضرت ! وسوسہ کیا شے ہے ؟ارشاد فرمایا کہ جو امر منکر بلا اختیار قلب پر وارد ہوجائے میں اس کو وسوسہ سمجھتا ہوں مگر چونکہ بلا اختیار ہے اس لیے مضر نہیں۔(آداب ِ شیخ و مرید، صفحہ ۳۵۲)
حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کے یہ ملفوظات شیخ و مرید کے باہمی ربط اور آداب سے متعلق ہیں ۔ خود بھی پڑھیں اور دوستوں سے بھی شئیر کریں ۔
مزید ملفوظات پڑھنے کے لئے ہماری ویب سائٹ
https://readngrow.online
اپنے پاس محفوظ کرلیں ۔
اس طرح کے ملفوظات روزانہ اس واٹس ایپ چینل پر بھی بھیجے جاتے ہیں
https://whatsapp.com/channel/0029VaJtUph4yltKCrpkkV0r
چینل جوائن کریں

