بدعت خلافِ ضابطہ کا دوسرا نام ہے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ بدعت کے بارے میںارشاد فرمایا کہ اگر کوئی شخص چار رکعت کی بجائے پانچ رکعت پڑھ لے تو وہ اس کی چار رکعت بھی نہ ہوں گی حالانکہ وہ کہہ سکتا ہے کہ میں نے کوئی برا کام نہیں...










