All Posts

اللہ والوں کی شان میں گستاخی و بے ادبی سخت برے اثرات رکھتی ہے

اللہ والوں کی شان میں گستاخی و بے ادبی سخت برے اثرات رکھتی ہے

اللہ والوں کی شان میں گستاخی و بے ادبی سخت برے اثرات رکھتی ہے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ اہل اللہ کے ساتھ بے ادبی اور گستاخی کا کوئی معاملہ کرنا اپنا انجام خراب کرنے کی دعوت ہے۔ ایسے شخص پر سوء خاتمہ کا اندیشہ...

read more
علم میں برکت بزرگانِ سلف کے ادب سے ہوتی ہے

علم میں برکت بزرگانِ سلف کے ادب سے ہوتی ہے

علم میں برکت بزرگانِ سلف کے ادب سے ہوتی ہے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ علمی تحقیقات پر زور دینے سے زیادہ فکر بزرگانِ سلف کے ادب و احترام کی کرنا چاہیے ، اس سے اللہ تعالیٰ انسان میں ایک خاص بصیرت اور تحقیق کی شان...

read more
صحبت ِ شیخ کا ایک خاص ادب

صحبت ِ شیخ کا ایک خاص ادب

صحبت ِ شیخ کا ایک خاص ادب بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ بزرگوں نے لکھا ہے کہ مرید کو اپنے شیخ سے بھی بہت لپٹنا نہ چاہیے کہ ہر وقت ہر حال میں ساتھ ہی لگا رہے۔ وجہ یہ ہے کہ انسانی کمزوریوں سے کوئی بشر خالی نہیں...

read more
تکدر شیخ سخت مضر ہے

تکدر شیخ سخت مضر ہے

تکدر شیخ سخت مضر ہے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ شیخ کے قلب کو ہرگز مکدر نہ کرے ، اگر اس کو چھوڑنا ہی ہو تو بلا اطلاع کے چھوڑے ورنہ دنیاوی زندگی اس کی تلخ ہوجاوے گی ، تادمِ نزع اس کو چین نصیب نہ ہوگا ۔ جس کو یقین...

read more
شیخ سے محبت پیدا کرنا تو ضروری ہے ، لیکن تکلف و تصنع نہ کرے

شیخ سے محبت پیدا کرنا تو ضروری ہے ، لیکن تکلف و تصنع نہ کرے

شیخ سے محبت پیدا کرنا تو ضروری ہے ، لیکن تکلف و تصنع نہ کرے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ایک صاحب نے استفسار کیا کہ محبت کے آداب کیا ہیں؟ ارشاد فرمایا کہ جب محبت ہوگی تو خودبخود آداب معلوم ہوجائیں گے ۔ جیسے لڑکا جب بالغ ہوتا...

read more
ایذائے شیوخ بلا قصد بھی مضر ہے

ایذائے شیوخ بلا قصد بھی مضر ہے

ایذائے شیوخ بلا قصد بھی مضر ہے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ ایذائے شیوخ بلا قصد بھی وبال سے خالی نہیں ہوتی۔اس لیے افراط فی الشفقت مضر ہے کیونکہ جتنی شفقت زیادہ شیخ کو ہوگی اتنی ہی مرید کے بے تمیزیوں سے زیادہ ایذا...

read more
شیخ پر اعتراض کرنا

شیخ پر اعتراض کرنا

شیخ پر اعتراض کرنا بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ پیر کے ساتھ مسائلِ شرعیہ میں اختلاف تو جائز ہے اور اعتراض حرام ہے اور مسائلِ سلوک میں اتباع واجب ہے مثلاً کبر ہے، اس کے علاج میں شیخ کہتا ہے کہ نمازیوں کی جوتی...

read more
خدمت میں بزرگوں کے اصل مذاق کی رعایت کرنا چاہیے

خدمت میں بزرگوں کے اصل مذاق کی رعایت کرنا چاہیے

خدمت میں بزرگوں کے اصل مذاق کی رعایت کرنا چاہیے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ بزرگوں کی خدمت وہ کرے جو ان کا مزاج شناس ہو ۔ بعض دفعہ خادم بھی مزاج کو نہیں پہچانتے تو ایسے خادم سے تکلیف ہو جاتی ہے ، اگرچہ اخلاقِ...

read more
شیخ کی مجلس کا ایک اہم ادب

شیخ کی مجلس کا ایک اہم ادب

شیخ کی مجلس کا ایک اہم ادب بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ شیخ کی مجلس میں بیٹھ کر ذکر کرنا جائز ہے، مگر جب شیخ کلام کرے تو اس وقت ذکر کو مؤخر و ملتوی کر دینا اور کلام کو سننا چاہیے۔ خاموش ہو کر ادھر متوجہ رہے ،...

read more
حبّ ِ شیخ بہت بڑی چیز ہے

حبّ ِ شیخ بہت بڑی چیز ہے

حبّ ِ شیخ بہت بڑی چیز ہے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ حبّ ِ شیخ بہت اچھی چیز ہے۔ بڑے بڑے مجاہدوں کا کام حبّ ِ شیخ سے نکلتا ہے۔ حضرت مجدد صاحب رحمۃ اللہ علیہ نے لکھا ہے کہ جس کو دو باتیں میسر ہوں اس کی ظلمات بھی...

read more

Most Viewed Posts