شیخ کی مجلس کا ایک اہم ادب
بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ
ارشاد فرمایا کہ شیخ کی مجلس میں بیٹھ کر ذکر کرنا جائز ہے، مگر جب شیخ کلام کرے تو اس وقت ذکر کو مؤخر و ملتوی کر دینا اور کلام کو سننا چاہیے۔ خاموش ہو کر ادھر متوجہ رہے ، اذا قریٔ القرآن فاستمعوا لہ وانصتوا (ترجمہ: جب قرآن پڑھا جائے تو اس کو کان لگا کر سنو اور خاموش رہو)میں ہر تبلیغ داخل ہے۔(آداب ِ شیخ و مرید، صفحہ ۲۸۵)
حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کے یہ ملفوظات شیخ و مرید کے باہمی ربط اور آداب سے متعلق ہیں ۔ خود بھی پڑھیں اور دوستوں سے بھی شئیر کریں ۔
مزید ملفوظات پڑھنے کے لئے ہماری ویب سائٹ
https://readngrow.online
اپنے پاس محفوظ کرلیں ۔
اس طرح کے ملفوظات روزانہ اس واٹس ایپ چینل پر بھی بھیجے جاتے ہیں
https://whatsapp.com/channel/0029VaJtUph4yltKCrpkkV0r
چینل جوائن کریں

