مجاہدہ میں اعتدال ملحوظ رکھے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ خواجہ نقشبند رحمہ اللہ نے اپنے مریدوں سے فرمایا کہ صحابہ رضی اللہ عنہم جَو کی روٹی بلا چھنی ہوئی پھونک مار کر کھایا کرتے تھے ، اس پر عمل کرنا چاہیے۔...










