اہل اللہ کی صحبت کیوں ضروری ہے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ اہل اللہ اور خاصانِ حق کی صحبت کی اسی واسطے ضرورت ہے تاکہ رذائل کا امالہ ہوکر حد اعتدال پر آ جائیں۔ یہ افراط و تفریط اسی وقت تک ہے جب تک کہ اصلاح نہیں...









