All Posts

ایک عورت کا انوکھا صبر

ایک عورت کا انوکھا صبر

ایک عورت کا انوکھا صبر ایک بزرگ فرماتے ہیں کہ میں طواف کر رہا تھا، ایک عورت کو دیکھا کہ وہ کہہ رہی تھی: اللہ! میں اس حال میں بھی میں آپ سے راضی ہوں۔ بار بار یہ الفاظ کہہ رہی تھی: اے اللہ! میں اس حال میں بھی آپ سے راضی ہوں۔ کہنے لگے کہ مجھے حیرانی ہوئی جب اس عورت نے...

read more
بس گزارا ہے

بس گزارا ہے

بس گزارا ہے ایک صاحب کو میں جانتا ہوں کہ اتنا اللہ نے اسے مال دیا ہے کہ اگر وہ اپنے گھر کے علاوہ چالیس گھروں کا بوجھ اپنے سر پر اٹھانا چاہے تو اسے پتہ ہی نہ چلے، اتنا مال ہے۔ ایک دفعہ پوچھا: سنائیں کام کارو بار کیسا ہے؟ تو منہ بنا کر کہتا ہے کہ گزارا ہے، اللہ اکبر...

read more
خلوص عمل ہو تو ایسا؟

خلوص عمل ہو تو ایسا؟

خلوص عمل ہو تو ایسا؟ ایک دفعہ رفاہ عامہ کے لئے کوئی کام کرنا تھا تو جو حاکم ِ وقت تھا اس نے ایک عالم کو کہا کہ بھئی! آپ ذرا مسجد میں لوگوں کو متوجہ کریں کہ مخیر حضرات اس میں حصہ ڈالیں اور ہم اس کام کو، اس پروجیکٹ کو کرلیں۔ چنانچہ وہ عالم جو تھے انہوں نے بیان کیا او...

read more
کلمہ کی کثرت

کلمہ کی کثرت

کلمہ کی کثرت ہمارے ایک تعلق والے دوست تھے، خوب کلمے کا ورد کرتے تھے، کسی وجہ سے ان کو آپریشن تھیٹر میں جانا پڑا تو ڈاکٹر نے کہا کہ جب میں نے ان کو بے ہوش کیا تو یہ اس بے ہوشی کے وقت بھی کلمہ پڑھ رہے تھے۔ کہنے لگے کہ جب آپریشن ہو جاتا ہے تو پھر آدھا پونا گھنٹہ لگتا...

read more
حضرت عبداللہ بن مبارک رحمۃ اللہ علیہ اور صحابہ رضی اللہ عنہم میں مماثلت

حضرت عبداللہ بن مبارک رحمۃ اللہ علیہ اور صحابہ رضی اللہ عنہم میں مماثلت

حضرت عبداللہ بن مبارک رحمۃ اللہ علیہ اور صحابہ رضی اللہ عنہم میں مماثلت عبداللہ بن مبارک رحمۃ اللہ علیہ کے دل میں اللہ کا خوف بہت زیادہ تھا۔ اس خوف ِ خدا کی یہ حالت تھی کہ جب عبداللہ بن مبارک رحمۃ اللہ علیہ کی وفات کا وقت قریب آیا، شاگرد پاس تھے، شاگردوں سے فرمایا کہ...

read more
عبداللہ بن مبارک رحمہ اللہ کے حالات

عبداللہ بن مبارک رحمہ اللہ کے حالات

عبداللہ بن مبارک رحمہ اللہ کے حالات حیران شہر میں ایک ترکی تاجر کا باغ تھا، جس میں سیب لگے ہوئے تھے، انار تھے، انگور تھے۔ یہ تاجر اللہ کے فضل سے خوب مالدار بھی تھا، دین دار بھی تھا۔ اس کو اللہ نے ایک چاند سی بیٹی عطا کی جو نیک بھی تھی اور اپنی شکل صورت میں رشک ِ قمر...

read more
حج مقبول کا یادگار واقعہ

حج مقبول کا یادگار واقعہ

حج مقبول کا یادگار واقعہ مالک بن دینار رحمۃ اللہ علیہ ایک عجیب واقعہ سناتے ہیں۔ فرماتے ہیں کہ گرمیوں کا موسم تھا چلچلاتی دھوپ تھی دوپہر کا وقت تھا۔ حتیٰ کہ پرندے بھی درختوں کے پتوں کے سائے میں جا کر بیٹھ گئے تھے، انسان اپنے گھروں میں ٹھہر گئے تھے، جانور بھی نظر نہیں...

read more
خزانہ نہ لینے پر مقدمہ

خزانہ نہ لینے پر مقدمہ

خزانہ نہ لینے پر مقدمہ رزق حلال کے معاملے میں بہت زیادہ احتیاط کیا کرتے تھے حتیٰ کہ تابعین کا واقعہ ہے اوربعض حضرات حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا واقعہ کہتے ہیں کہ ایک صاحب نے زمین خریدی اور دوسرے نے بیچی۔ جب خریدنے والے نے اس میں ہل چلائے تو ایک جگہ سے اس میں خزانہ نکل...

read more
اطاعت ِ خداوندی کا انعام

اطاعت ِ خداوندی کا انعام

اطاعت ِ خداوندی کا انعام حجاج بن یوسف کا ایک بھتیجا واسق اپنے علاقے کا گورنر تھا۔ نوجوان تھا، خوبصورت تھا، مگر عیاش تھا۔ اس کو بڑا مان تھا کہ میں حجاج بن یوسف کا بھتیجا ہوں اورگورنر ہوں۔ چنانچہ اس نے اپنے آدمیوں کو کہا ہوا تھا کہ کہیں اگر تمہیں بہت خوبصورت عورت کا...

read more
رزق میں برکت کا دلکش واقعہ

رزق میں برکت کا دلکش واقعہ

رزق میں برکت کا دلکش واقعہ ہمارے ایک دوست تھے پر چیز منیجر تھے ہمارے، کہنے لگے:کہ میری شادی کو آٹھ سال گزر گئے تھے لیکن کوئی اولاد نہیں تھی، بیوی نے کہا کہ کسی بزرگ کے پاس جا کر دعا کرو ائو۔ مجھے لاہور میں ایک بزرگ کا پتہ چلا کہ میں ان کے پاس دعا کے لئے حاضر ہوا۔...

read more

Most Viewed Posts