All Posts

قرآن کی شفائیت

قرآن کی شفائیت

قرآن کی شفائیت ایک صاحب کا بچہ حضرت والا ؒکے پاس پڑھا کرتا تھا انہوں نے بیمار ی کی وجہ سے گھر سے بھیجنے کی تاخیر کی ،ملاقات پر آپ نے فرمایا بیماری کی وجہ سے کیوں تاخیر کی ؟میرا تجربہ ہے کہ قرآن مجید شفاء ہے اور حدیث میں بھی ہے مَنْ لَّمْ یَشْتَفِ بِا لْقُرْاٰنِ لَا...

read more
دونوں جہاں کی دولت

دونوں جہاں کی دولت

دونوں جہاں کی دولت امام شافعی رحمہ اللہ کے زمانے میں ایک شخص کے اولاد نہیں ہوتی تھی ،بڑی عمر میں جا کر لڑکی پیدا ہوئی فرط سرور میں یہ قسم کھا بیٹھا کہ میں اسے دونوں جہاں کی دولت دوں گا ۔کہنے کو تو کہہ دیا مگر جب وقت قریب آیا تو نہایت فکر پیدا ہوا کہ میں کیا اور میری...

read more
یہ چنگاری بھی میرے خاکستر میں تھی

یہ چنگاری بھی میرے خاکستر میں تھی

یہ چنگاری بھی میرے خاکستر میں تھی قدرت اللہ شہاب لکھتے ہیں۔ایک روز ایک پرائمری سکول کا استاد رحمت الٰہی آیا۔ وہ چند ماہ کے بعد ملازمت سے ریٹائر ہونے والا تھا۔ اس کی تین جوان بیٹیاں تھیں۔ رہنے کیلئے اپنا گھر بھی نہیں تھا۔ پنشن نہایت معمولی ہوگی۔ اسے یہ فکر کھائے جارہی...

read more
ایک نواب کی کمال سخاوت

ایک نواب کی کمال سخاوت

ایک نواب کی کمال سخاوت ایک غریب آدمی ایک بادشاہ کے دربار میں حاضر ہوا۔ وہ شکل صورت سے کسی اچھے خاندان کا فرد معلوم ہوتا تھا۔ اس نے اپنا حال زار بیان کرتے ہوئے کہا:۔’’ یہ بات سرکار کی شان کے خلاف ہوگی کہ میں اپنا حسب نسب بیان کروں، ویسے بھی ابر کرم کو اس سے غرض نہیں...

read more
بے مثال خدمت خلق اور سخاوت

بے مثال خدمت خلق اور سخاوت

بے مثال خدمت خلق اور سخاوت نام بھی مظفر تھا اور رہتے بھی مظفر نگر میں تھے۔۔۔۔ پورا نام تھا ’’نواب مظفر علی خان‘‘ مظفر نگر آج کل تو ہندوستان میں ایک ضلع ہے۔۔۔۔ ان بھلے وقتوں میں نواب صاحب کی جاگیرتھی۔۔۔۔ نواب صاحب کو تعمیرات کا شوق تھا۔۔۔۔ اسی شوق براری کیلئے اپنے ایک...

read more
مخلوق خدا کی رعایت

مخلوق خدا کی رعایت

مخلوق خدا کی رعایت حضرت مولانا سید اصغر حسین صاحب رحمہ اللہ جوکہ دیوبند کے بزرگ گزرے ہیں۔ ان کے حالات میں لکھا کہآپ جس دن جلدی مدرسہ سے گھر جاتے تو مکمل راستہ جوتا پہن کر ہی جاتے تھے لیکن جب کبھی تاخیر سے رات ہوجاتی تو چلے چلتے راستہ میں ایک جگہ جوتے اتار کر ہاتھ میں...

read more

حضرت علامہ عثمانی رحمہ اللہ غریب پروری

حضرت علامہ عثمانی رحمہ اللہ غریب پروری ایک جلسہ کے اختتام کے بعد جب وہ واپس ہونے لگے تو اچانک سامنے ایک شخص عبدالستار نامی آگیا اور اس نے آپ کو دیرینہ وعدہ یاد دلایا کہ آپ نے فرمایا تھا کہ جب ملتان آؤنگا تو تمہارے پاس ضرور چائے نوش کروں گا آپ کے چند ہمراہیوں نے...

read more
مظلوم کی حمایت کیلئے بار بار سفر

مظلوم کی حمایت کیلئے بار بار سفر

مظلوم کی حمایت کیلئے بار بار سفر ایک دفعہ سلطان فیروز شاہ کے وزیر خان جہان نے ایک نوجوان کو ذاتی عداوت کی بنا پر قید میں ڈال دیا تھا اور اس کو نت نئی اذیتیں پہنچاتا تھا۔ اس نوجوان کا باپ مخدوم جہانیاں جہاں گشتؒ کی خدمت میں حاضر ہوا اور ان سے درخواست کی کہ میرے ساتھ چل...

read more
گھر والوں سے حسن سلوک

گھر والوں سے حسن سلوک

گھر والوں سے حسن سلوک شیخ الاسلام مولانا مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ فرماتے ہیںحضرت ڈاکٹر محمد عبدالحئی عارفی صاحب قدس سرہ نے ’’ادائے حقوق‘‘ کا جیسا اہتمام کرکے دکھایا ۔۔۔۔ وہ اپنی مثال آپ ہی ہے۔۔۔۔ اس بات کو شاید کوئی مبالغہ سمجھے ۔۔۔۔ لیکن یہ حقیقت ہے کہ حضرت والا نے...

read more
ایک بزرگ کی خدمت پر مغفرت کا واقعہ

ایک بزرگ کی خدمت پر مغفرت کا واقعہ

ایک بزرگ کی خدمت پر مغفرت کا واقعہ شیخ الاسلام مولانا مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ فرماتے ہیںمیں نے اپنے شیخ حضرت ڈاکٹر عبدالحئی صاحب قدس اللہ سرہ سے یہ واقعہ سنا کہ:۔۔’’ایک بزرگ جو بہت بڑے محدث بھی تھے ۔۔۔۔ جنہوں نے ساری عمر حدیث کی خدمت میں گزاری۔۔۔۔ جب ان کا انتقال...

read more

Most Viewed Posts