حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ کاصحیح و سالم جسد مبارک ڈاکٹر نور احمد نور صاحب رحمہ اللہ لکھتے ہیں کہ میں سعودی عرب میں بریدہ کے مقام پر اپنا مطب چلاتا تھا یہ ۱۹۶۸ء کی بات ہے ۔۔۔ جمعہ کے دن زیارت کیلئے مدینہ منورہ گیا ۔۔۔ وہاں ایک ڈاکٹر دوست کے ہاں قیام کیا ۔۔۔ اتفاق کی بات...

