All Posts

یہ ہے سخاوت

یہ ہے سخاوت

یہ ہے سخاوت حضرت مولانا مفتی عبدالقادر صاحب رحمہ اللہ اپنے خطبات میں فرماتے ہیں۔کہ حضرت شبلی رحمہ اللہ تعالیٰ بیٹھے ہوئے اپنے آپ سے کہہ رہے تھے کہ تو بڑا بخیل ہے ، دیکھئے کیسے اپنا علاج کررہے ہیں ، اپنے نفس کو لتاڑ رہے ہیں ، اپنے نفس کوکہتے ہیں کہ توبڑا بخیل ہے تو نفس...

read more
عبرت کی جا ہے

عبرت کی جا ہے

عبرت کی جا ہے ایک صاحب نے اپنی تعلیم مکمل کرنے کے بعد شادی کی اور کچھ عرصہ بعد کسی بیرون ملک ملازمت کیلئے چلے گئے۔ اکثر ایسا ہوتا کہ سال بعد خود گھر آجاتے یا بعض اوقات بیوی بچوں کو اپنے پاس بلوا لیتے۔ اللہ تعالیٰ نے دنیا کے ساتھ دین کی سمجھ بھی دی تھی۔ ان کی کوشش...

read more
ایک بادشاہ کی خدا خوفی

ایک بادشاہ کی خدا خوفی

ایک بادشاہ کی خدا خوفی سلطان محمد خوبصورت نوجوان تھا اور ا سکی عمر ابھی ۲۰ سال بھی نہ ہوئی تھی، بہت پاک دامن تھا، ظلم نہیں کرتا تھا، ایک مرتبہ بیماری میں معالجوں نے شراب پینے کا مشورہ دیا تو سلطان نے فقہاء سے مسئلہ پوچھا تو انہوں نے اجازت دے دی، سلطان نے پوچھا آیا اس...

read more
صلاح الدین ایوبی رحمہ اللہ کی دینی غیرت

صلاح الدین ایوبی رحمہ اللہ کی دینی غیرت

صلاح الدین ایوبی رحمہ اللہ کی دینی غیرت ایک موقع پر ’’کرک‘‘ کے عیسائی حکمران ’’ریجی نالڈ‘‘ سے سلطان صلاح الدین ایوبی کو صلح کرنے کی نوبت بھی آئی، کرک کا یہ علاقہ اب اردن میں ہے، ریجی نالڈ نے بدعہدی کی، حاجیوں کا ایک قافلہ اس نے اپنے علاقے سے گزرتے ہوئے لوٹ لیا اور...

read more
خلیفہ ہارون رشید

خلیفہ ہارون رشید

خلیفہ ہارون رشید ایک دن امیر المؤمنین ہارون الرشید رحمہ اللہ دور سے اپنے فرزندوں محمد امین اور مامون الرشید کی طرف دیکھ رہا تھا۔ دونوں بھائی اپنے مکتب میں امام کسائی سے سبق پڑھ رہے تھے۔ تھوڑی دیر بعد امام کسائی کسی ضرورت سے اٹھے اور باہر جانے لگے، امین اور مامون نے...

read more
قرآن کریم کی برکت

قرآن کریم کی برکت

قرآن کریم کی برکت ایک مسلمان امریکہ کی کسی کمپنی میں ملازم تھا دفتر میں کام کرنے والوں میں ایک عیسائی لڑکی بھی تھی اس کا اس عیسائی امریکی لڑکی سے تعلق بن گیا اور محبت کا یہ تعلق اتنا بڑھا کہ اس لڑکے نے یہ محسوس کیا کہ اب میں اس کے بغیر نہیں رہ سکتا۔چنانچہ لڑکے نے...

read more
مجھے مسلمان کرلو

مجھے مسلمان کرلو

مجھے مسلمان کرلو تو اس نے روتے روتے مشکل سے یہ جملہ ادا کیا کہ مجھے تکلیف نہیں ہے‘ بس مجھے کسی جگہ لے جاکر مسلمان کرلو مجھے اپنے کانوں پر یقین نہیں آیا کہ یہ وہی عورت ہے جو مجھ سے بحث کیا کرتی تھی اور آج یہ کہہ رہی ہے کہ مجھے لے جا کر مسلمان کرلو‘ میں نے فوراً گاڑی...

read more
اللہ تعالیٰ کو اپنی آنکھوں سے دیکھ لیا

اللہ تعالیٰ کو اپنی آنکھوں سے دیکھ لیا

اللہ تعالیٰ کو اپنی آنکھوں سے دیکھ لیا تیسرا جو خط آیا اس میں اس نے لکھا تھا مولانا آپ نے اللہ تعالیٰ کو دلیل سے پہچانا ہوگا میں نے اللہ تعالیٰ کو آنکھوں سے دیکھ لیا اور اس نے یہ لکھا کہ یہ کل کا واقعہ ہے کہ وہ لڑکی کسی یونیورسٹی کے اندر کوئی امتحان دے رہی تھی تو...

read more
دو باتوں پر اس کو راضی کرلو

دو باتوں پر اس کو راضی کرلو

دو باتوں پر اس کو راضی کرلو میں نے ان کو خط میں لکھا کہ اس سے آپ خود تو بحث کرنا چھوڑ دو‘ بحث سے کوئی فائدہ نہیں ہوتا‘ بالخصوص جب آپ کو دین کا کچھ پتہ ہی نہیں ۔ البتہ اس کو دو باتوں پر کسی طرح راضی کرلو ایک یہ کہ یہ کتاب بھیج رہا ہوں جو میری لکھی ہوئی ہے اردو میں...

read more
میرے اندر کا مسلمان بیدار ہوگیا

میرے اندر کا مسلمان بیدار ہوگیا

میرے اندر کا مسلمان بیدار ہوگیا جب میرا بچہ بڑا ہوا اور پڑھنے لکھنے کے لائق ہوا تو میں نے دیکھا کہ میری بیوی جو عیسائی ہے وہ میرے بچے کو عیسائی مذہب کی تعلیم دے رہی ہے اس وقت اچانک میرے اندر کا مسلمان بیدار ہوا اور میرے اندر سے غیرت نے مجھے للکارا کہ یہ تیرا بیٹا ہے...

read more

Most Viewed Posts