اللہ تعالیٰ کو اپنی آنکھوں سے دیکھ لیا
تیسرا جو خط آیا اس میں اس نے لکھا تھا مولانا آپ نے اللہ تعالیٰ کو دلیل سے پہچانا ہوگا میں نے اللہ تعالیٰ کو آنکھوں سے دیکھ لیا اور اس نے یہ لکھا کہ یہ کل کا واقعہ ہے کہ وہ لڑکی کسی یونیورسٹی کے اندر کوئی امتحان دے رہی تھی تو اس امتحان کی وجہ سے یونیورسٹی اس کو جانا تھا‘ میں بھی اس کے ساتھ گیا ہوا تھا۔ ہم نے یونیورسٹی کا کام کیا‘ وہاں سے واپس آرہے تھے اور وہ گاڑی ڈرائیو کررہی تھی‘ گاڑی ڈرائیو کرتے کرتے اس نے اچانک گاڑی بائیں طرف کنارے کھڑی کرکے روک دی‘ گاڑی کے اسٹیرنگ کی طرف منہ ڈال دیا اور رونے لگی‘ میں سمجھا کہ خدا نہ کرے کوئی دل کی تکلیف ہوئی ہے‘ کوئی اس کو دورہ پڑا ہے جو اچانک گاڑی روکی اور رونے لگی ۔ میں نے پوچھا کہ کیا بات ہے تو اس کو اتنا رونا آرہا تھا کہ وہ بول بھی نہیں پارہی تھی تو میں نے اس سے پوچھا بھئی کیا بات ہے؟ کوئی تکلیف ہے؟ کوئی پریشانی ہے؟
اگرآپ کو یہ واقعہ پسند آیا ہے تو اسکو شئیر ضرور کریں اور اس طرح کے دیگر اسلامی واقعات اور اولیاء اللہ کے حالات و تذکرے آپ ہمارے ویب سائٹ
https://readngrow.online
پر بالکل مفت میں پڑھ سکتے ہیں ۔
تمام اسلامی مواد اور دیگر کیٹگریز کو دیکھنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://readngrow.online/readngrow-categories/
نیز ہم اس ویب سائٹ کی مفید چیزوں کو اس واٹس ایپ چینل پر بھی شئیر کرتے رہتے ہیں ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaviXiKHFxP7rGt5kU1H
یہ چینل فالو کرلیں ۔

