مجھے مسلمان کرلو

مجھے مسلمان کرلو

تو اس نے روتے روتے مشکل سے یہ جملہ ادا کیا کہ مجھے تکلیف نہیں ہے‘ بس مجھے کسی جگہ لے جاکر مسلمان کرلو مجھے اپنے کانوں پر یقین نہیں آیا کہ یہ وہی عورت ہے جو مجھ سے بحث کیا کرتی تھی اور آج یہ کہہ رہی ہے کہ مجھے لے جا کر مسلمان کرلو‘ میں نے فوراً گاڑی سنبھالی اور خود ڈرائیو کرکے جو قریب ترین اسلامک سنٹر تھا وہاں اس کو لے گیا اس کو کلمہ پڑھایا‘ دین کی بات سمجھائی اور وہ مسلمان ہوئی‘ الحمدللہ اور آج جب رات کو واپس آئے تو رمضان کے دن تھے تو آج ہم سحری میں دونوں اٹھے ہوئے ہیں اور پہلا دن ہے کہ ہم دونوں روزہ رکھ رہے ہیں اوراس میں آپ کو خط لکھ رہے ہیں ایک خط اس کا تھا اور دوسرا خط اس عورت کا تھا۔
میرے نام اس نے لکھا تھا کہ میں آپ کی شکر گزار ہوں کہ آپ نے مجھے ایک ایسا طریقہ بتایا کہ جس نے مجھ پر حق کا راستہ کھول دیا اور اب بتائیے کہ میں آگے کس طرح چلوں؟
تو آپ دیکھیں کہ اللہ تبارک وتعالیٰ سے کوئی چیز مانگی جائے خاص طور سے اگر ہدایت مانگی جائے اگر دین پر عمل مانگا جائے اور اللہ تعالیٰ کی رضا کے مطابق زندگی مانگی جائیتو وہ ضرور عطا فرماتے ہیں۔

اگرآپ کو یہ واقعہ پسند آیا ہے تو اسکو شئیر ضرور کریں اور اس طرح کے دیگر اسلامی واقعات اور اولیاء اللہ کے حالات و تذکرے آپ ہمارے ویب سائٹ
https://readngrow.online
پر بالکل مفت میں پڑھ سکتے ہیں ۔
تمام اسلامی مواد اور دیگر کیٹگریز کو دیکھنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://readngrow.online/readngrow-categories/
نیز ہم اس ویب سائٹ کی مفید چیزوں کو اس واٹس ایپ چینل پر بھی شئیر کرتے رہتے ہیں ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaviXiKHFxP7rGt5kU1H
یہ چینل فالو کرلیں ۔

Most Viewed Posts

Latest Posts

ایک گنہگار کو توبہ کی توفیق

ایک گنہگار کو توبہ کی توفیق ایک واقعہ سنئے! سیدنا موسیٰ علیہ السلام کے زمانے میں ایک نوجوان کو گناہ کی عادت تھی۔ لوگوں نے بات موسیٰ علیہ السلام تک پہنچائی، حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اس کو بلا کر سمجھایا۔ وہ پھر بھی مرتکب ہو گیا، پھر سمجھایا، پھر مرتکب ہو گیا۔ حضرت...

read more

خواب ہدایت کا ذریعہ بنا

خواب ہدایت کا ذریعہ بنا ہم ایک دفعہ رشیا گئے ، ماسکو میں ایک نوجوان ملا، اس سے بات ہوئی تو اس نے کہا کہ کلمہ پڑھایئے، ہم نے کلمہ پڑھا دیا اور وہ مسلمان بن گیا۔ اس نے کہا کہ میں بائیس گھنٹے کی مسافت سے آیا ہوں، ہمارا ایک کلب ہے ’’ پریذیڈنٹ کلب‘‘ جس میں پینتالیس مرد...

read more

ایک گنہگار کو توبہ کی توفیق

ایک گنہگار کو توبہ کی توفیق ایک واقعہ سنئے! سیدنا موسیٰ علیہ السلام کے زمانے میں ایک نوجوان کو گناہ کی عادت تھی۔ لوگوں نے بات موسیٰ علیہ السلام تک پہنچائی، حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اس کو بلا کر سمجھایا۔ وہ پھر بھی مرتکب ہو گیا، پھر سمجھایا، پھر مرتکب ہو گیا۔ حضرت...

read more