امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ تعالیٰ اور امام شافعی رحمہ اللہ تعالیٰ عبداللہ بن امام احمد نے ایک روز کہا والد محترم! شافعی کون شخص ہیں؟ میں دیکھتا ہوں کہ آپ ان کے لئے بہت دعائیں کرتے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے فرمایا۔۔۔۔ بیٹے! شافعی پر اللہ کی رحمتیں ہوں وہ اس دنیا کے لئے آفتاب...
