All Posts

سلامتی کا راستہ

سلامتی کا راستہ شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم جناب عمار خان کے نام اپنے ایک مکتوب میں تحریر فرماتے ہیں:۔مضمون کا جو مجموعی طرزِ فکر ہے وہ بندے کو نہایت خطرناک محسوس ہوتا ہے۔ اس طرزِ فکر کے ساتھ انسان کسی وقت کسی بھی بڑی گمراہی میں...

read more

اَسلاف سے سچی عقیدت کی ضرورت

اَسلاف سے سچی عقیدت کی ضرورت شیخ الحدیث والتفسیر حضرت مولانا منظور احمد نعمانی صاحب رحمہ اللہ (مدیر جامعہ عربیہ احیاء العلوم ظاہر پیر) اپنے ایک مکتوب میں تحریر فرماتے ہیں:۔قرب قیامت کے اس دور میں اسلام کی بنیادیں ہلانے اور ان کو کھوکھلا کرنے بلکہ ڈھانے کیلئے فتنے...

read more

جماعت اور اَسلاف سے جڑے رہیں

جماعت اور اَسلاف سے جڑے رہیں وکیل احناف مناظر اسلام حضرت مولانا مفتی محمد انور اوکاڑوی مدظلہم (رئیس تخصص فی الدعوۃ والارشاد جامعہ خیرالمدارس ملتان) تحریر فرماتے ہیں:۔اس دور کا سب سے بڑا فتنہ اکابرین سے اعتماد اُٹھا کر دین کی نئی تشریح کرنے کا ہے۔ دورِ حاضر میں باقی...

read more

فتنہ جب آتا ہے تو بالکل حق جیسا لگتا ہے

فتنہ جب آتا ہے تو بالکل حق جیسا لگتا ہے حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا:۔فتنوں سے بچ کر رہو اور کوئی آدمی خود اٹھ کر فتنے کی طرف نہ جائے کیونکہ اللہ کی قسم! جو بھی از خود اٹھ کر فتنوں کی طرف جائے گا اسے فتنہ ایسے بہا کر لے جائیگا جیسے سیلاب کوڑے کے ڈھیر کو بہا کر...

read more

فتنہ کیسے آتا ہے؟

فتنہ کیسے آتا ہے؟ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا:۔فتنہ تین آدمیوں سے آتا ہے ایک تو اس ماہر اور طاقت ور عالم کے ملحد ہوجانے کے ذریعہ سے جو اٹھنے والی ہرچیز کا تلوار کے ذریعہ قلع قمع کردیتاہے‘ دوسرے اس بیان والے کے ذریعہ سے جو فتنہ کی دعوت دیتا ہے۔۔۔تیسرے سردار...

read more

طلبہ کے لیے الوداعی دُعائیں

طلبہ کے لیے الوداعی دُعائیں اللہ تعالیٰ اپنے فضل و کرم سے قدم قدم پر آپ کی دستگیری فرمائے‘ آپ کے علم میں‘ آپ کے عمل میں‘ آپ کی عمر میں‘ آپ کے تمام اقدامات میں اللہ تبارک و تعالیٰ برکت عطا فرمائے۔۔ ظاہری و باطنی ترقیات سے نوازے۔۔ اپنی رضائے کامل کے مطابق حیاتِ...

read more

حضرت حکیم الامت رحمہ اللہ کی تالیفات سے استفادہ

حضرت حکیم الامت رحمہ اللہ کی تالیفات سے استفادہ اور آخر میں ایک گزارش ہے جو میں ہر سال اپنے ساتھیوں سے کرتا ہوں‘ چاہے ان کی سمجھ میں آئے یا نہیں‘ محض اس بات کی وجہ سے مان لیں کہ ان کے ایک ساتھی نے چلتے چلتے رخصت ہوتے وقت ایک درخواست کی تھی‘ چلو اس کی لاج رکھتے ہوئے...

read more

کوئی چیز اپنانے سے پہلے

کوئی چیز اپنانے سے پہلے خوب سمجھو کہ ہر چیز ہر معاملے میں‘ اپنے لیے زندگی کا کوئی رخ اختیار کرنے میں کسی بھی تحریک کا حصہ بننے سے پہلے اپنے اکابرو اساتذہ سے مشورہ کرو‘ رہنمائی طلب کرو اور اگر بالفرض تمہاری سمجھ میں ان کی بات نہیں آ رہی ہے تو فی الحال بغیر سمجھے مان...

read more

خود رائی خطر ناک بیماری ہے

خود رائی خطر ناک بیماری ہے ہمارے حضرت حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی رحمۃ اللہ علیہ فرمایا کرتے تھے کہ ایک عالم کے لیے خود رائی بہت بڑی ’’داء عضال‘‘ ہے۔۔ یہ دماغ میں آگیا ہے کہ سمجھا کہ میں صحیح سمجھ رہا ہوں۔۔ میرے اساتذہ غلط سمجھ رہے ہیں۔۔ میرے بڑے نہیں سمجھتے‘...

read more

محبت بھری نصیحت

محبت بھری نصیحت یہ میں اس لیے کہہ رہا ہوں کہ الحمدللہ آپ میں سے ایک ایک فرد کے ساتھ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے قلب میں محبت کے دریا موجزن ہیں۔۔ آپ کی خیر خواہی کی خاطر‘ آپ کی محبت کی خاطر‘ آپ کے تحفظ کی خاطر‘ میں آپ سے یہ درخواست کررہا ہوں کہ اس دو رکے اندر اپنے...

read more

Most Viewed Posts