طلبہ کے لیے الوداعی دُعائیں

طلبہ کے لیے الوداعی دُعائیں

اللہ تعالیٰ اپنے فضل و کرم سے قدم قدم پر آپ کی دستگیری فرمائے‘ آپ کے علم میں‘ آپ کے عمل میں‘ آپ کی عمر میں‘ آپ کے تمام اقدامات میں اللہ تبارک و تعالیٰ برکت عطا فرمائے۔۔ ظاہری و باطنی ترقیات سے نوازے۔۔ اپنی رضائے کامل کے مطابق حیاتِ طیبہ عطا فرمائے‘ ہر طرح کے شر اور فتنے سے آپ کی حفاظت فرمائے اور اللہ تبارک وتعالیٰ قدم قدم پر آپ کا حامی و ناصر ہو۔۔ اس دعا کے ساتھ میں آپ سے رخصت چاہتا ہوں۔۔ اللہ تعالیٰ اپنے فضل و کرم سے اپنی رحمت سے ہماری دعائوں کو قبول فرمائے۔۔
وصلی اللّٰہ تعالیٰ علی خیر خلقہ‘ سیدنا محمد‘ وعلیٰ آلہ و صحبہ أجمعین

Most Viewed Posts

Latest Posts

صحابہ رضی اللہ عنہم معیارِ حق

صحابہ رضی اللہ عنہم معیارِ حق حکیم الاسلام حضرت مولانا قاری محمد طیب صاحب رحمہ اللہ فرماتے ہیں:۔۔’’حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے عقیدہ و عمل کو اپنے عقیدہ و عمل کے ساتھ ضم کر کے انہیں معیار حق فرمایا اور اعلان فرمایا کہ ’’سنن نبوت اور سنن...

read more

اَسلاف کے مسلک پر استقامت

اَسلاف کے مسلک پر استقامت حضرت مولانا سرفراز خان صفدررحمہ اللہ نے حضرت سید نفیس الحسینی رحمہ اللہ کے انتقال پُرملال کے موقع پر جو کلمات ارشاد فرمائے وہ ہم سب کیلئے بالعموم اور سلسلہ نفیسیہ کے احباب کیلئے بالخصوص مینارۂ نور ہیں۔حضرت اقدس سید انور حسین شاہ نفیس رقم کی...

read more

فتویٰ کے معاملے میں خصوصی مذاق کی چند باتیں

فتویٰ کے معاملے میں خصوصی مذاق کی چند باتیں اب میں حضرت والد صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے مذاق فتویٰ کے بارے میں آپ ہی سے سنی ہوئی چند متفرق باتیں عرض کرنا چاہتا ہوں۔۔۔ حضرت والد صاحب رحمۃ اللہ علیہ اکثر فرمایا کرتے تھے کہ محض فقہی کتابوں کی جزئیات یاد کرلینے سے انسان فقیہ...

read more