.مختلف الاحوال بزرگوں سے ملنے میں احتیاط
بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ
ارشاد فرمایا کہ ہے تو نئی سی بات مگر میں کہتا ہوں کہ زیادہ بزرگوں سے بھی نہیں ملنا چاہیے ، اس میں بڑی گڑبڑ ہوجاتی ہے ، اس لیے کہ بزرگ بھی مختلف الاحوال ہوتے ہیں ، سب احوال کے جمع کرنے سے کچھ بھی نہیں بنتا ، آدھا تیتر آدھا بٹیر ہوجاتا ہے ۔(آداب ِ شیخ و مرید، صفحہ ۳۲۰)
حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کے یہ ملفوظات شیخ و مرید کے باہمی ربط اور آداب سے متعلق ہیں ۔ خود بھی پڑھیں اور دوستوں سے بھی شئیر کریں ۔
مزید ملفوظات پڑھنے کے لئے ہماری ویب سائٹ
https://readngrow.online
اپنے پاس محفوظ کرلیں ۔
اس طرح کے ملفوظات روزانہ اس واٹس ایپ چینل پر بھی بھیجے جاتے ہیں
https://whatsapp.com/channel/0029VaJtUph4yltKCrpkkV0r
چینل جوائن کریں

