اسلاف کی اتباع
’’آزادی رائے‘‘ یا ’’ریسرچ‘‘ اور تحقیق کے حسین عنوانات کے فریب میں آکر اگر ہم نے اسلاف کے اعتماد اور عظمت و محبت کو ضائع کردیا تو یقین کیجئے کہ یہ ہمارے لیے بڑا مہنگا سودا ہوگا۔۔۔ تحقیق ہمارے ہاتھ نہ آئے گی اور اسلاف کی ڈگر ہم سے چھوٹ جائے گی۔۔۔ (مآثر مفتی اعظم رحمہ اللہ)
