ایک بیماری کے ساتھ کئی راحتیں آتی ہیں بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ بیماری میں اگر حق تعالیٰ ایک تکلیف دیتے ہیں تو اس کے ساتھ پچاس راحتیں بھی مہیا کر دیتے ہیں ۔ ہر شخص کو ہمدردی ہوجاتی ہے ، ناز نخرے اٹھانے والے...










