رعب شفقت سے ہوتا ہے
بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ
ارشاد فرمایا کہ رعب جتنا شفقت سے ہوتا ہے اس قدر خوف و دھمکی سے نہیں ہوتا۔ چنانچہ مولانا محمد یعقوب صاحب نانوتوی رحمۃ اللہ علیہ کا بڑا رعب تھا، لوگوںکی جان نکلتی تھی حالانکہ ہر وقت ہنستے رہتے تھے۔(۳۱۳ اشرفی جواہرات، صفحہ ۱۲۱)
حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کے یہ ملفوظات اشرفی جواہرات کے متعلق ہیں ۔ خود بھی پڑھیں اور دوستوں سے بھی شئیر کریں ۔
مزید ملفوظات پڑھنے کے لئے ہماری ویب سائٹ
https://readngrow.online
اپنے پاس محفوظ کرلیں ۔
اس طرح کے ملفوظات روزانہ اس واٹس ایپ چینل پر بھی بھیجے جاتے ہیں
https://whatsapp.com/channel/0029VaJtUph4yltKCrpkkV0r
چینل جوائن کریں

