All Posts

جنت کا راستہ

جنت کا راستہ

جنت کا راستہ حضرت علامہ جلال الدین صاحب سیوطی رحمۃ اللہ علیہ نے کنزل العمال کی روایت سے نقل فرمایا کہ ایک مرتبہ جناب رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت مبارک میں ایک شخص (سائل) نے حاضر ہو کر چند اہم اور ضروری باتوں کے متعلق سوالات کئے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے...

read more
وضو کی برکت

وضو کی برکت

وضو کی برکت حدیث میں آیا ہے کہ وضو مومن کا اسلحہ ہے، یعنی مومن وضو کے ذریعے شیطانی حملوں کا مقابلہ کرتا ہے اس لئے ہمارے بزرگان دین اپنی زندگی باوضو گذارنے کا اہتمام فرماتے تھے شوق عمل کے لئے درج ذیل واقعہ پڑھئے۔حضرت ملاں جیون سے وقت کے بادشاہ نے کوئی مسئلہ دریافت...

read more
اعجاز ابراہیمی کے پرتو کی جھلک

اعجاز ابراہیمی کے پرتو کی جھلک

اعجاز ابراہیمی کے پرتو کی جھلک حضرت ابو مسلم خولانیؒ جو طبقہ تابعین میں بلند پایہ بزرگ ہیں ان کا ایک عجیب وقعہ حدیث و تاریخ کی نہایت مستند کتاب جلسہ ابی نعیم، تاریخ ابن عساکر، تاریخ ابن کثیر وغیرہ میں محدثانہ اسانید کے ساتھ مذکور ہے، جس کے دیکھنے سے سرور کائنات فخر...

read more
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت مبارکہ کی برکت

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت مبارکہ کی برکت

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت مبارکہ کی برکت سے صحابہؓ کی زاہدانہ زندگی کا ایک عجیب عبرت انگیز واقعہ حضرت سعد بن عمیرؓ بیت المقدس اور فلسطین کے والی بنائے گئے تھے اور ایک عرصے تک بنے رہے پھر حضرت عمرؓ کا زمانہ آیا حضرت عمرؓ اپنے گورنروں اور عمال کا امتحان کیا کرتے...

read more
یتیم … نگاہ نبوت میں

یتیم … نگاہ نبوت میں

یتیم … نگاہ نبوت میں مشہور روایت ہے کہ نبی علیہ الصلوٰۃ والسلام عید کے دن گھر سے مسجد کی طرف تشریف لانے لگے راستے میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کچھ بچوں کو کھیلتے دیکھا انہوں نے اچھے کپڑے پہنے ہوئے تھے، بچوں نے سلام عرض کیا تو نبی علیہ الصلوٰۃ والسلام نے جواب ارشاد...

read more
ماہتاب عرب کی نظر کیمیا اثر

ماہتاب عرب کی نظر کیمیا اثر

ماہتاب عرب کی نظر کیمیا اثر جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اس خدمت کا ثبوت تو اس درجہ کھلا ہوا ہے کہ نصاریٰ اور یہود کی تاریخیں بھی ان سے لبریز ہیں، خدا جانے وہ کونسا کیمیاوی اثر تھا جو ہر شخص کو ایمان لاتے ہی ایک منٹ بلکہ اس سے بھی کم مقدار میں صرف ایک نظر سے...

read more
ایک قصہ

ایک قصہ

ایک قصہ عالم گیر رحمۃاللہ علیہ کے زمانہ میں ایک نواب کا انتقال ہوگیا اس کا چھوٹا بیٹا تھا ایک وزیر چاہتا تھا کہ بچے کو بادشاہ کی جگہ بٹھائے اور دوسرے لوگ چاہتے تھے کہ کوئی اور بیٹھ جائے ، ان میں اختلاف ہوا پھر یہ طے پایا کہ عالمگیر رحمۃ اللہ علیہ کے پاس جاکر مشورہ...

read more
کیا خدا ہے؟ … ہاں خدا ہے

کیا خدا ہے؟ … ہاں خدا ہے

کیا خدا ہے؟ … ہاں خدا ہے آج کل جدید تعلیم یافتہ حضرات کو خدا نظر نہیں آتا، درج ذیل واقعہ سے جو حکیم الاسلام قاری محمد طیب صاحبؒ نے اپنے خطبات میں نقل فرمایا ہے کہ اس کے پڑھنے سے ان شاء اللہ ان حضرات کو خدا تعالیٰ نظر آجائیگا۔یہ کائنات از خود نہیں بنی، بلکہ ایک حکیم...

read more
والد کی مغفرت کا واقعہ

والد کی مغفرت کا واقعہ

والد کی مغفرت کا واقعہ حضرت امام رازی رحمۃ اللہ علیہ لکھتے ہیں کہ ایک دفعہ حضرت عیسی علی نبینا و علیہ الصلوٰۃ والسلام کا ایک قبرپر سے گذر ہوا، آپ نے بطور کشف دیکھا کہ عذاب کے فرشتے میت کو عذاب دے رہے ہیں، آپ آگے تشریف لے گئے، اپنے کام سے فارغ ہو کر جب دوبارہ آپ کا...

read more
ظاہری حال سے شیطان دھوکا نہ دے پائے (326)۔

ظاہری حال سے شیطان دھوکا نہ دے پائے (326)۔

ظاہری حال سے شیطان دھوکا نہ دے پائے (326) دوکلرک ایک ہی دفتر میں کام کیا کرتے تھے ایک بہت زیادہ لالچی اور پیسوں کا پجاری تھا۔ غلط کام کا کوئی بھی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتاتھا۔ جہاں کہیں خیانت اور بددیانتی کا موقع ہوتا تو بڑی صفائی سے اُسکا صاف ستھرا...

read more

Most Viewed Posts