All Posts

تواضع کی برکت کا عجیب واقعہ

تواضع کی برکت کا عجیب واقعہ

تواضع کی برکت کا عجیب واقعہ حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمۃ اللہ علیہ کے پاس ایک دیہاتی آدمی آیا، اس کے دماغ میں یہی بسا ہوا تھا کہ مولوی اگر تعویذ گنڈا نہیں جانتا تو وہ بالکل جاہل ہے، اس کو کچھ نہیں آتا، چنانچہ آپ کو بڑا عالم سمجھ کر آپ کے پاس آیا، اور کہا کہ مجھے...

read more
حضرت نانوتوی رحمہ اللہ کا انداز نصیحت

حضرت نانوتوی رحمہ اللہ کا انداز نصیحت

حضرت نانوتوی رحمہ اللہ کا انداز نصیحت ایک مرتبہ حضرت مولانا محمد قاسم صاحب نانوتوی رحمتہ اللہ علیہ کا قیام دہلی میں تھا حضرت کے خدام میں سے چند مخصوص تلامذہ ساتھ تھے ۔حضرت شیخ الہند مولانا محمود حسن رحمہ اللہ دوسرے شاگرد مولانا احمد حسن امروہی رحمہ اللہ اور حاجی امیر...

read more
حضرت نانوتوی رحمہ اللہ کے حلم کا بے نظیر واقعہ

حضرت نانوتوی رحمہ اللہ کے حلم کا بے نظیر واقعہ

حضرت نانوتوی رحمہ اللہ کے حلم کا بے نظیر واقعہ حکیم الاسلام حضرت مولانا قاری محمد طیب صاحب رحمہ اللہ (م ۱۴۰۳ھ؍۱۹۸۳ء) تحریر فرماتے ہیں۔’’ اس سلسلہ میں مجھ تک جو واقعہ پہنچا ہے وہ عرض کرتا ہوں، مجھ سے حکیم بنیاد علی صاحب مرحوم ساکن لاوڑ ضلع میرٹھ نے بیان کیا اور انہوں...

read more
دوسرا واقعہ

دوسرا واقعہ

دوسرا واقعہ ایک بزرگ تشریف رکھتے تھے کچھ لوگ ان کے پاس آئے اور کہنے لگے کہ ہم سفر پر جا رہے ہیں کچھ نصیحت فرما دیجئے فرمانے لگے ہاتھی کا گوشت نہ کھانا وہ یہ سن کر ہنسنے لگے اور عرض کیا حضرت ہاتھی کا گوشت کون کھاتا ہے؟ فرمانے لگے ہاں ہے تو ایسا ہی لیکن میرے دل میں جو...

read more
ایک طوائف کے علاج کا واقعہ

ایک طوائف کے علاج کا واقعہ

ایک طوائف کے علاج کا واقعہ اس پر ہنس پڑے اور ہنستے ہوئے فرمایا ہاں ہمارا تعلق تو کنجروں سے بھی ہوتا ہے پھر اس کی تشریح فرمائی کہ شروع شروع میں مریضوں کو ان کے گھر دیکھنے جایا کرتا تھا۔ ایک دفعہ تقریباً آدھی رات کے وقت کچھ لوگ آئے جن سے میں واقف نہ تھا کہنے لگے ہماری...

read more
حضرت حاجی ظفر احمد صاحبؒ تھانوی کا عجیب واقعہ

حضرت حاجی ظفر احمد صاحبؒ تھانوی کا عجیب واقعہ

حضرت حاجی ظفر احمد صاحبؒ تھانوی کا عجیب واقعہ حضرت حاجی ظفر احمد صاحبؒ تھانہ بھون میں رہنے والے تھے حضرت تھانویؒ کے مجاز صحبت تھے ہجرت کے بعد کراچی میں حیدری کے علاقے میں رہتے تھے اور بندہ (عبدالقادر) نے ان کی زیارت کی تھی یہ حاجی ظفر احمد صاحب شیخ الاسلام حضرت مولانا...

read more
حضرت مولانا شیر محمد شاہ صاحب کا واقعہ

حضرت مولانا شیر محمد شاہ صاحب کا واقعہ

حضرت مولانا شیر محمد شاہ صاحب کا واقعہ حضرت مولانا شیر محمد شاہ صاحب حضرت مولانا فخر الدین شاہ صاحبؒ کے چھوٹے بھائی تھے بڑے عالم بزرگ تھے۔ حضرت حکیم الامت کے خلیفہ مجاز تھے دیار حبیب کی محبت غالب آئی تو پاکستان کو چھوڑ کر مدینہ منورہ مقیم ہوئے گھوٹکی میں اہل و عیال...

read more
حضرت مولانا فخر الدین شاہ صاحب کا واقعہ

حضرت مولانا فخر الدین شاہ صاحب کا واقعہ

حضرت مولانا فخر الدین شاہ صاحب کا واقعہ حضرت ڈاکٹر صاحبؒ سناتے تھے کہ مولانا فخر الدین شاہ صاحب گھوٹکی کے علاقہ کے زمیندار تھے اور سید ہونے کی وجہ سے عوام میں پیر مشہور تھے۔ حضرت حکیم الامت سے بیعت ہوئے اور حضرت کے ہاں آمدورفت ہوئی حضرت نے ان کی اصلاح کی طرف توجہ دی...

read more
ریاض الجنۃ کے ناظم کا تیسرا واقعہ

ریاض الجنۃ کے ناظم کا تیسرا واقعہ

ریاض الجنۃ کے ناظم کا تیسرا واقعہ حضرت مفتی صاحبؒ نے ناظم ریاض الجنۃ کا یہ تیسرا واقعہ بھی سنایا کہ ایک دفعہ مدینہ منورہ میں قحط آ گیا اور آٹا اور دیگر اجناس ملنا بند ہو گئیں ہمارا کنبہ بہت بڑا تھا ایک دنبہ روزانہ ذبح ہوتا تو ان کو پورا ہوتا۔ جب قحط پڑا تو حکومت کی...

read more
ریاض الجنۃ کے ناظم کا دوسرا واقعہ

ریاض الجنۃ کے ناظم کا دوسرا واقعہ

ریاض الجنۃ کے ناظم کا دوسرا واقعہ ریاض الجنۃ کے ناظم کا دوسرا واقعہ سنایا کہ وہ کہتے تھے کہ جب میری بیوی فوت ہو گئی میں نے دوسرا نکاح کرنا چاہا لیکن دوسری بیوی کیلئے مہر اور دیگر اخراجات کا انتظام نہیں تھا میں نے روضہ اطہر پر حاضر ہو کر حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم...

read more

Most Viewed Posts