All Posts

مخلوق خدا کی رعایت

مخلوق خدا کی رعایت

مخلوق خدا کی رعایت حضرت مولانا سید اصغر حسین صاحب رحمہ اللہ جوکہ دیوبند کے بزرگ گزرے ہیں۔ ان کے حالات میں لکھا کہآپ جس دن جلدی مدرسہ سے گھر جاتے تو مکمل راستہ جوتا پہن کر ہی جاتے تھے لیکن جب کبھی تاخیر سے رات ہوجاتی تو چلے چلتے راستہ میں ایک جگہ جوتے اتار کر ہاتھ میں...

read more

حضرت علامہ عثمانی رحمہ اللہ غریب پروری

حضرت علامہ عثمانی رحمہ اللہ غریب پروری ایک جلسہ کے اختتام کے بعد جب وہ واپس ہونے لگے تو اچانک سامنے ایک شخص عبدالستار نامی آگیا اور اس نے آپ کو دیرینہ وعدہ یاد دلایا کہ آپ نے فرمایا تھا کہ جب ملتان آؤنگا تو تمہارے پاس ضرور چائے نوش کروں گا آپ کے چند ہمراہیوں نے...

read more
مظلوم کی حمایت کیلئے بار بار سفر

مظلوم کی حمایت کیلئے بار بار سفر

مظلوم کی حمایت کیلئے بار بار سفر ایک دفعہ سلطان فیروز شاہ کے وزیر خان جہان نے ایک نوجوان کو ذاتی عداوت کی بنا پر قید میں ڈال دیا تھا اور اس کو نت نئی اذیتیں پہنچاتا تھا۔ اس نوجوان کا باپ مخدوم جہانیاں جہاں گشتؒ کی خدمت میں حاضر ہوا اور ان سے درخواست کی کہ میرے ساتھ چل...

read more
گھر والوں سے حسن سلوک

گھر والوں سے حسن سلوک

گھر والوں سے حسن سلوک شیخ الاسلام مولانا مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ فرماتے ہیںحضرت ڈاکٹر محمد عبدالحئی عارفی صاحب قدس سرہ نے ’’ادائے حقوق‘‘ کا جیسا اہتمام کرکے دکھایا ۔۔۔۔ وہ اپنی مثال آپ ہی ہے۔۔۔۔ اس بات کو شاید کوئی مبالغہ سمجھے ۔۔۔۔ لیکن یہ حقیقت ہے کہ حضرت والا نے...

read more
ایک بزرگ کی خدمت پر مغفرت کا واقعہ

ایک بزرگ کی خدمت پر مغفرت کا واقعہ

ایک بزرگ کی خدمت پر مغفرت کا واقعہ شیخ الاسلام مولانا مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ فرماتے ہیںمیں نے اپنے شیخ حضرت ڈاکٹر عبدالحئی صاحب قدس اللہ سرہ سے یہ واقعہ سنا کہ:۔۔’’ایک بزرگ جو بہت بڑے محدث بھی تھے ۔۔۔۔ جنہوں نے ساری عمر حدیث کی خدمت میں گزاری۔۔۔۔ جب ان کا انتقال...

read more
سلیمان اعمش رحمہ اللہ کا ایک واقعہ

سلیمان اعمش رحمہ اللہ کا ایک واقعہ

سلیمان اعمش رحمہ اللہ کا ایک واقعہ ایک بہت بڑے محدث اور بزرگ گزرے ہیں جو ’’سلیمان اعمش‘‘ کے نام سے مشہور ہیں اور امام ابو حنیفہ رحمۃ اﷲ علیہ کے استاد بھی ہیں تمام احادیث کی کتابیں ان کی روایتوں سے بھری ہوئی ہیں ۔عربی زبان میں ’’اعمش‘‘ چندھے کو کہا جاتا ہے جس کی آنکھوں...

read more
خدمت کا عجیب واقعہ

خدمت کا عجیب واقعہ

خدمت کا عجیب واقعہ حضرت یحییٰ بن عبدالعزیزؒ کہتے ہیں کہ ایک سال حضرت سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ غزوہ میں جاتے اور ایک سال ان کے بیٹے حضرت قیس رضی اللہ عنہ جاتے۔ چنانچہ ایک مرتبہ حضرت سعد مسلمانوں کے ہمراہ غزوہ میں گئے ہوئے تھے ان کے پیچھے مدینہ میں حضور صلی اللہ علیہ...

read more
اسلامی تاریخ کا ایک تابندہ واقعہ

اسلامی تاریخ کا ایک تابندہ واقعہ

اسلامی تاریخ کا ایک تابندہ واقعہ امام زین العابدین علی بن حسین رحمہ اللہ روٹیوں کا تھیلا اپنی کمر پر اٹھاتے اور صدقہ کرتے‘ جب ان کا انتقال ہوا تو لوگوں نے دیکھا کہ وہ اہل مدینہ میں سے 100 گھروں کی کفالت کیا کرتے تھے ۔حضرت جریر کہتے ہیں ان کی وفات کے بعد لوگوں نے ان کی...

read more
پڑوسی کی خدمت خلق کا عجیب واقعہ

پڑوسی کی خدمت خلق کا عجیب واقعہ

پڑوسی کی خدمت خلق کا عجیب واقعہ دمشق شہر میں ایک مسلمان بچی اکیلی گھر میں رہتی تھی ۔۔۔۔ ایک طرف اس کا پڑوسی حضرت عبداللہ بن سبرہؓ دمشقی تھے اور دوسری طرف ایک یہودی طبیب کا مکان تھا ۔۔۔۔ وہ طبیب اس مسلمان بچی کو تنگ کرتا تھا اور اس کی عزت کے پیچھے پڑا ہوا تھا ۔۔۔۔ ایک...

read more
خلق عظیم کا واقعہ

خلق عظیم کا واقعہ

خلق عظیم کا واقعہ حکیم الاسلام قاری محمد طیب صاحب رحمہ اللہ فرماتے ہیں۔حدیث شریف میں فرمایا گیا ہے کہ جب حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لئے ہجرت کا حکم ہو گیا تو آپ نے چاہا کہ میں بیت اللہ میںدورکعت نماز پڑھوں۔۔۔۔۔ یہ تو ظاہر تھا نہیں کہ آپ ہجرت فرما رہے ہیں‘ مگر...

read more

Most Viewed Posts