بوڑھیا کے گھر کام یحییٰ بن عبداللہ اوزاعی رحمۃ اللہ علیہ نے بیان کیا کہ حضرت عمر فاروق رضی اﷲ تعالیٰ عنہ رات کے اندھیرے میں نکلے حضرت طلحہ رضی اﷲ تعالیٰ عنہ نے آپ کو دیکھ لیا۔ حضرت عمر رضی اﷲ تعالیٰ عنہ ایک گھر میں داخل ہوئے پھر دوسرے میں۔ جب صبح ہوئی تو حضرت طلحہ...

