All Posts

بیٹی کیلئے داماد کا انتخاب

بیٹی کیلئے داماد کا انتخاب

بیٹی کیلئے داماد کا انتخاب ایک مرتبہ آپ نے مسجد میں دیکھا کہ غریب آدمی نماز میں مشغول ہے اور نماز کا حق جیسا کہ اس کا حق ہے ادا کر رہا تھا۔۔۔ اس کے چہرہ سے وقار و مسکنت معلوم ہوتی تھی۔۔۔ بس اس کی نماز کو دیکھ کر عاشق ہوگئے اور اسی وقت قصد کرلیا کہ اپنی لڑکی کا نکاح...

read more
اسلامی تاریخ کی عجیب شادی

اسلامی تاریخ کی عجیب شادی

اسلامی تاریخ کی عجیب شادی حضرت شجاع کرمانی رحمہ اللہ سلطنت چھوڑ کر درویش بن گئے تھے آپ کی ایک صاحبزادی تھیں ۔۔۔جب سیانی ہوئیں تو آپ کو خیال ہوا کہ ان کا عقد کردیا جائے۔۔۔۔آپ کے پاس بہت لوگوں کے پیام آتے تھے اور پیام بھی معمولی لوگوں کے نہیں۔۔۔ بلکہ بادشاہوں کے...

read more
مہمان نوازی میں تکلفات نہیں ۔۔۔۔۔سادگی

مہمان نوازی میں تکلفات نہیں ۔۔۔۔۔سادگی

مہمان نوازی میں تکلفات نہیں ۔۔۔۔۔سادگی حضرت عبدالواحد بن ایمن اپنے والد حضرت ایمن رحمہ اللہ سے نقل کرتے ہیں کہ حضرت جابر رضی اللہ عنہ کے ہاں کچھ مہمان آئے۔۔۔ حضرت جابر ان کے لئے روٹی اور سرکہ لے کر آئے اور فرمایا کھائو ۔۔۔کیونکہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو...

read more
کیا میں عیسیٰ ہوں؟

کیا میں عیسیٰ ہوں؟

کیا میں عیسیٰ ہوں؟ غالباً احمد جام رحمۃ اللہ علیہ کا قصہ ہے کہ ان کی خدمت میں ایک مردو عورت اپنے لڑکے کو لائے جو کہ اندھا تھا اور آکر عرض کیا۔۔۔ حضرت !ہمارا یہی ایک لڑکا ہے جو قسمت سے اندھا ہے ۔۔۔اس کو سوانکھا کردیجئے۔۔۔ آپ نے فرمایا ’’کیا میں عیسیٰ ہوں ۔۔۔جو اندھو...

read more
ایک بادشاہ اور فقیر کی حکایت

ایک بادشاہ اور فقیر کی حکایت

ایک بادشاہ اور فقیر کی حکایت حکیم الامت حضرت تھانوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں ۔۔۔ ایک بادشاہ ایک فقیر کے معتقد تھے اور ا ن کی خدمت میں جایا کرتے تھے اور ہمیشہ دیکھتے تھے کہ وہ فقیر ایک گولی روز کھاتے ہیں۔۔۔ بادشاہ نے ایک دن پوچھا کہ حضرت یہ گولی کیسی ہے؟ فقیر نے ایک گولی...

read more
دُنیا سے بے رغبتی کا حیرت انگیز واقعہ

دُنیا سے بے رغبتی کا حیرت انگیز واقعہ

دُنیا سے بے رغبتی کا حیرت انگیز واقعہ ایک بزرگ کے پاس کسی امیر نے ایک بیش قیمت موتی ہدیہ بھیجا۔۔۔ خادم نے پیش کیا تو اس اللہ والے نے کہا:الحمدللہ! اور حکم دیا کہ اس کو رکھ لو۔۔۔ خادم نے رکھ لیا۔۔۔ اتفاق سے وہ موتی چوری ہوگیا۔۔۔ خادم نے یہ واقعہ بزرگ کو عرض کیا کہ حضرت...

read more
صلاح الدین ایوبی کیا تھے

صلاح الدین ایوبی کیا تھے

صلاح الدین ایوبی کیا تھے گھوڑے کی پیٹھ پر زندگی گزارنے والے شاہ سوار کی سانسوں کی طنابیں سمٹ رہی تھیں۔۔۔ آخری وقت آن پہنچا تھا:’’زندگی میں میری ایک ہی حسرت رہی‘‘۔۔۔ بوڑھے سلطان نے العادل سے سرگوشی میں کہا: ’’کاش میں حج کر پاتا۔۔۔اے کاش! ‘‘۔تاریخ کی روشن ترین ہستیوں...

read more
ماں کی بددعا ایک عبرت انگیز واقعہ

ماں کی بددعا ایک عبرت انگیز واقعہ

ماں کی بددعا ایک عبرت انگیز واقعہ ایک فوجی میجر صاحب اپنے بچوں کو کوئٹہ سے منڈی بہائو الدین لے جانے کے لیے تیار ہوئے۔۔۔ پلیٹ فارم پر پہنچے تو پتا چلا کہ گاڑی تقریباً آدھا گھنٹہ لیٹ ہے۔۔۔ خیر بیٹھ گئے ریل کے انتظار میں۔۔۔ انتظار کچھ زیادہ طویل نہ ہوا اور ریل گاڑی پلیٹ...

read more
ٹیلی فون ۔۔۔باعث ِطلاق

ٹیلی فون ۔۔۔باعث ِطلاق

ٹیلی فون ۔۔۔باعث ِطلاق ایک صاحب سے ہماری ملاقات ہوئی جو بہت ہی بے چینی اور قلق میں مبتلا تھے وہ صاحب خود ایک طبیب و معالج ہیں لوگوں کا علاج معالجہ کرتے ہیں اور اچھی شہرت رکھتے ہیں۔۔۔ انہوں نے دوران گفتگو بڑے ہی دردمندانہ لہجے میں احقر کو نصیحت کرتے ہوئے کہا جناب! میرا...

read more
روضہ مبارک سے متعلق ایک ناکام جسارت

روضہ مبارک سے متعلق ایک ناکام جسارت

روضہ مبارک سے متعلق ایک ناکام جسارت حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے چند صدی بعد (سلطان نور الدین زنگی رحمہ اللہ کے درو میں ) دو شخص مدینہ میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے جسد اطہر کو نکالنے کے لیے آئے تھے۔۔۔ مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک مکان کرایہ پرلے لیا...

read more

Most Viewed Posts