آہ وزاری کی تاثیر آج سے تقریباً چار سو سال پہلے کی بات ہے کہ حکیم علیم الدین انصاری چنیوٹ میں رہتے تھے۔ عربی‘ فارسی کی تعلیم کے علاوہ اونچے درجے طبیب تھے۔ اللہ کی قدرت کہ اپنے شہر کے لائق حکیم ہونے کے باوجود کوئی اکا دکا مریض ہی ان کے پاس آتاتھا۔ گھر میں فاقہ کی...

