All Posts

آخرت میں خریداری کا سکہ دنیا میں ہے

آخرت میں خریداری کا سکہ دنیا میں ہے

آخرت میں خریداری کا سکہ دنیا میں ہے حکیم الامت حضرت تھانوی رحمہ اللہ اپنے ملفوطات میں فرماتے ہیں اگر کسی عمدہ بازار میں کسی مفلس کو بھیج دیا جائے تو اس کو انتہائی پراگندگی ہوگی جدھر نظر پڑے گی اچھی اچھی قیمتی چیزیں نظر آئیں گی اور ساتھ ہی ساتھ اپنا افلاس اور تہی دستی...

read more
دنیاوی خزانہ کی حقیقت

دنیاوی خزانہ کی حقیقت

دنیاوی خزانہ کی حقیقت ایک شخص رات کو چارپائی پر پیشاب کرتا تھا۔ بیوی نے کہا کہ تو بوڑھا خرانٹ ہوکر چارپائی پر موتتا ہے اس نے کہا کہ شیطان خواب میں لے جاتا ہے اور کسی جگہ بٹھلاکر کہتا ہے کہ پیشاب کرلے، سو شیطان ایسا کراتا ہے۔ میاں بیوی مفلس بھی تھے بیوی نے کہا کہ جب...

read more
جب آنکھ کھلے گی

جب آنکھ کھلے گی

جب آنکھ کھلے گی قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ نے جن امور کے بارہ میں انسانیت کی ذہن سازی کی ہے ان میں ایک بنیادی امر یہ بھی ہے کہ دنیا اور اس کی جملہ نعمتیں اور تمام اسباب راحت فانی ہیں۔ اس دنیا کی زندگی ایک مسلمان کیلئے سرائے تو ہے لیکن منزل نہیں۔دنیا کی یہ چند روزہ...

read more
ماں کی دُعا کے ثمرات ماں کے پیروں کا پانی پینے سے شفا

ماں کی دُعا کے ثمرات ماں کے پیروں کا پانی پینے سے شفا

ماں کی دُعا کے ثمرات ماں کے پیروں کا پانی پینے سے شفا ڈاکٹر نیاز احمد بلوچ پروفیسر نشتر میڈیکل کالج ملتان نے عجیب واقعہ لکھ کردیا ۔ ڈاکٹر بلوچ صاحب ملتان سے باہر امتحان لینے گئے ہوئے تھے۔ وہاں پر ان کے بھائی کی شدید علالت کا پتہ چلا۔ وہ پہلے ڈیرہ غازیخان گئے جہاں سے...

read more
علم دین کی برکات

علم دین کی برکات

علم دین کی برکات علم کا لفظ حقیقی معنی میں قرآن وحدیث کے دینی علوم پر بولا جاتا ہے اسکے علاوہ جس قدر دنیاوی علوم ہیں وہ حقیقت میں علم نہیں بلکہ فنون ہیں حقیقی علم وہ ہے جو انسان کیلئے دنیا میں بھی اللہ کی معرفت کا ذریعہ بنے اور موت کے بعد بھی اس کیلئے ذخیرہ آخرت ہو...

read more
یہ ہے سخاوت

یہ ہے سخاوت

یہ ہے سخاوت حضرت مولانا مفتی عبدالقادر صاحب رحمہ اللہ اپنے خطبات میں فرماتے ہیں۔کہ حضرت شبلی رحمہ اللہ تعالیٰ بیٹھے ہوئے اپنے آپ سے کہہ رہے تھے کہ تو بڑا بخیل ہے ، دیکھئے کیسے اپنا علاج کررہے ہیں ، اپنے نفس کو لتاڑ رہے ہیں ، اپنے نفس کوکہتے ہیں کہ توبڑا بخیل ہے تو نفس...

read more
عبرت کی جا ہے

عبرت کی جا ہے

عبرت کی جا ہے ایک صاحب نے اپنی تعلیم مکمل کرنے کے بعد شادی کی اور کچھ عرصہ بعد کسی بیرون ملک ملازمت کیلئے چلے گئے۔ اکثر ایسا ہوتا کہ سال بعد خود گھر آجاتے یا بعض اوقات بیوی بچوں کو اپنے پاس بلوا لیتے۔ اللہ تعالیٰ نے دنیا کے ساتھ دین کی سمجھ بھی دی تھی۔ ان کی کوشش...

read more
ایک بادشاہ کی خدا خوفی

ایک بادشاہ کی خدا خوفی

ایک بادشاہ کی خدا خوفی سلطان محمد خوبصورت نوجوان تھا اور ا سکی عمر ابھی ۲۰ سال بھی نہ ہوئی تھی، بہت پاک دامن تھا، ظلم نہیں کرتا تھا، ایک مرتبہ بیماری میں معالجوں نے شراب پینے کا مشورہ دیا تو سلطان نے فقہاء سے مسئلہ پوچھا تو انہوں نے اجازت دے دی، سلطان نے پوچھا آیا اس...

read more
صلاح الدین ایوبی رحمہ اللہ کی دینی غیرت

صلاح الدین ایوبی رحمہ اللہ کی دینی غیرت

صلاح الدین ایوبی رحمہ اللہ کی دینی غیرت ایک موقع پر ’’کرک‘‘ کے عیسائی حکمران ’’ریجی نالڈ‘‘ سے سلطان صلاح الدین ایوبی کو صلح کرنے کی نوبت بھی آئی، کرک کا یہ علاقہ اب اردن میں ہے، ریجی نالڈ نے بدعہدی کی، حاجیوں کا ایک قافلہ اس نے اپنے علاقے سے گزرتے ہوئے لوٹ لیا اور...

read more
خلیفہ ہارون رشید

خلیفہ ہارون رشید

خلیفہ ہارون رشید ایک دن امیر المؤمنین ہارون الرشید رحمہ اللہ دور سے اپنے فرزندوں محمد امین اور مامون الرشید کی طرف دیکھ رہا تھا۔ دونوں بھائی اپنے مکتب میں امام کسائی سے سبق پڑھ رہے تھے۔ تھوڑی دیر بعد امام کسائی کسی ضرورت سے اٹھے اور باہر جانے لگے، امین اور مامون نے...

read more

Most Viewed Posts