امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کے یہاں مخالف مسلک کا احترام امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ تعالیٰ کے یہاں نکسیر پھوٹنے اور حجامت (پچھنے) لگوانے سے وضو ضروری ہو جاتا ہے۔۔۔۔ ان سے ایک بار پوچھا گیا کہ امام کے بدن سے خون نکلا اور اس نے وضو نہیں کیا۔۔۔۔ کیا ایسے امام کے پیچھے...
