All Posts

تلاوت ِ قرآن ہدایت کا ذریعہ بنی

تلاوت ِ قرآن ہدایت کا ذریعہ بنی

تلاوت ِ قرآن ہدایت کا ذریعہ بنی سندھ میں ہندو گھرانے کی ایک ہندو لڑکی اپنی مسلمان سہیلیوں کے ساتھ ان کے گھر آتی جاتی تھی۔ بچوں کی ماں بچوں کو قرآن پڑھاتی، یہ سنتی رہتی، ہر وقت آنا جانا تھا، ایسی مقناطیسیت پڑی کہ فدا ہو گئی۔ پوچھا کہ میں یہ کتاب پڑھ سکتی ہوں؟ بیٹی!...

read more
بیت اللہ شریف کو دیکھ کر ہدایت ملی

بیت اللہ شریف کو دیکھ کر ہدایت ملی

بیت اللہ شریف کو دیکھ کر ہدایت ملی میں ایک واقعہ سنادوں کہ آج کل ہدایت کیسے آسانی سے ملتی ہے۔مجھے ایک ملک میں بیان کرنے کا موقعہ ملا، مجھے ایک چٹ ملی کہ میں ایک نو مسلم عورت ہوں کچھ پوچھنا چاہتی ہوں وقت دیجئے، انتظام کرنے والوں نے بات کرانے کا انتظام کیا۔ مجھے بتایا...

read more
ناشکری کا عبرت انگیز واقعہ

ناشکری کا عبرت انگیز واقعہ

ناشکری کا عبرت انگیز واقعہ ہمارے ایک دوست تھے پرسنل آفیسر تھے ایک جگہ پر۔ وہ اپنی بیٹی کا واقعہ خود سنانے لگے۔ کہنے لگے کہ حضرت! اللہ نے مجھے بیٹی دی جو حور پری سے شاید حسن میں بڑھی ہوئی ہو، اتنی خوبصورت تھی دودھ کی طرح اس کا سفید رنگ تھا اور عقل مند اتنی کہ جب سکول...

read more
ایک مصیبت زدہ کی شکر گزاری

ایک مصیبت زدہ کی شکر گزاری

ایک مصیبت زدہ کی شکر گزاری ایک بزرگ فرماتے ہیں کہ میں صحرا میں گیا تو مجھے ایک جگہ ایک بوڑھے میاں نظر آئے جن کے جسم پر پھنسیاں تھیں، سارا جسم زخم ہی زخم بنا ہوا تھا اور وہ آنکھوں سے بھی نابینا تھے۔ میں نے دیکھا کہ وہ کچھ پڑھ رہے ہیں، جب ذرا قریب ہو کر سنا تو وہ کہہ...

read more
احساس ِ نعمت

احساس ِ نعمت

احساس ِ نعمت بزرگوں نے ایک واقعہ لکھا ہے کہ ایک آدمی نماز پڑھنے مسجد میں گیا، اس کے پائوں میں جوتے نہیں تھے تو پائوں سخت جل رہے تھے۔ جب نماز پڑھ لی تو اس کے دل میں یہ خیال آیا کہ اللہ! میں تو آپ کا حکم ماننے کے لئے دھوپ میں چل کر آیا ہوں اور آپ نے تو مجھے جوتے...

read more
درود شریف کی برکت

درود شریف کی برکت

درود شریف کی برکت ایک دفعہ حج کے موقعہ پر ہمارے کوئی پچیس بندے تھے، ہم نے واپس مکہ مکرمہ آنا تھا۔ ہمارے ایک عربی دوست تھے ان کو کہا کہ بھائی کوشش کرکے مکتب سے ہمارے لئے اجازت لو کہ ہم اپنی گاڑیاں کروا کر چلے جاتے ہیں، کیونکہ مستورات ساتھ ہیں اور جو وہاں کی روٹین والی...

read more
نیکی کا ثمرہ

نیکی کا ثمرہ

نیکی کا ثمرہ بنی اسرائیل کی ایک عورت اپنے بیٹے کو لئے ہوئے جنگل میں سے گزر رہی تھی ویرانہ تھا، ایک طرف سے بھیڑیا آیا اور اس نے آ کر اس کے اوپر حملہ کرنا چاہا تو یہ عورت ڈر کے مارے گر گئی، بچہ ہاتھ سے چھوٹ گیا، بھیڑے نے بچے کو منہ میں دبا یا اور بھاگ گیا۔ اب ماں نے...

read more
نامی گرامی ڈاکو ،اللہ کا ولی کیسے بنا؟

نامی گرامی ڈاکو ،اللہ کا ولی کیسے بنا؟

نامی گرامی ڈاکو ،اللہ کا ولی کیسے بنا؟ کتنے واقعات ایسے ہیں کہ اللہ والوں کی تھوڑی دیر کی محفل ملی اور ساتھ ہی زندگی بدل گئی۔جنید بغدادی رحمۃ اللہ علیہ کے زمانے میں ایک ڈاکو تھا، وہ چھوٹی عمر میں تھا کہ کسی بات میں اس کے والد نے اس کو بہت مارا اور گھر سے نکل گیا اور...

read more
اللہ تعالیٰ کی نصرت

اللہ تعالیٰ کی نصرت

اللہ تعالیٰ کی نصرت مجھے یاد ہے یہ کوئی ۱۹۸۶ کے قریب کا زمانہ تھا تو امریکہ میں کسی جگہ ایک مسجد اور مدرسہ بنانا تھا، تو اللہ توکل ہم نے ابتدا کردی۔ وہاں کی کمیونٹی کے لوگ بڑے جوش جذبے میں تھے کہ بھئی جلدی سے جلدی اللہ کا گھر بنائیں، کیونکہ اس سے پہلے ہم چرچ کا ہال...

read more
مثال

مثال

مثال ابو عمر نجیر ایک بزرگ گزرے ہیں، ان کو وقت کے حاکم نے کہا کہ جی میں نے ایک فلاحی کام کرنا ہے اور خزانے میں فنڈ نہیں ہے آپ اس کے لئے کچھ ڈونیشن (عطیہ) دیں۔ انہوں نے اس زمانے میں دو لاکھ دینار اس کام کے لئے دے دیے۔ دینار سونے کا بنا ہوا سکہ ہوا کرتا تھا، تو دو لاکھ...

read more

Most Viewed Posts