All Posts

آنسو بہانے سے متعلق سنتیں

آنسو بہانے سے متعلق سنتیں انبیاء علیہم الصلوٰۃ والسلام رونے کو نبوت کے وقار کے منافی نہیں سمجھتے تھے۔ حضرت داؤد علیہ السلام خدا کے حضور میں بے تحاشا روتے تھے۔ فرمایا کرتے تھے:۔’’میرا سر آنسوؤں سے لبریز اور میری آنکھیں آنسوؤں کا فوارہ ہے۔‘‘ہمارے نبی حضور اقدس صلی...

read more

صبروتحمل سے متعلق سنتیں

صبروتحمل سے متعلق سنتیں کسی نقصان پر اپنے دل میں کوئی منفی خیالات نہ پیدا ہونے دینا اور اس کے ثمرات کو قبول کرلینا، ان معاملات کی بنا پر خود کو کسی اور کو برا بھلا نہ کہنا صبر ہے۔ دوسری طرف کسی معاملے میں جلد بازی نہ کرنا بھی صبر کہلاتا ہے۔ غیر ضروری جلد بازی معاملات...

read more

غوروفکر سے متعلق سنتیں

غوروفکر سے متعلق سنتیں کائنات ارضی کی سیر، مشاہدہ مخلوقات، آسمان و زمین کی نیرنگیوں اور ان میں بکھری قدرت کی کرشمہ سازیوں پر غوروفکر کرکے ان کے خالق کے وجود کا یقین حاصل کرنے کے لیے قرآن کریم نے بار بار دعوت دی ہے۔۔’’قل سیروا فی الارض فانظروا کیف بدأ الخلق‘‘...

read more

صفائی ستھرائی سے متعلق سنتیں

صفائی ستھرائی سے متعلق سنتیں آج کے سائنسی دور میں صحت و صفائی کے بارے میں انسانی صحت کا معیار بلند کرنے کے لیے جو حد بندیاں اور اُصول و ضوابط وضع کیے گئے ہیں، ان سے کہیں بڑھ کر اللہ پاک نے حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی وساطت سے جو رہنما اُصول انسانیت کی بقاء و...

read more

اعتدال سے متعلق سنتیں

اعتدال سے متعلق سنتیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے: ’’خوش حالی میں میانہ روی کیا ہی خوب ہے، ناداری میں اعتدال کی روش کیا ہی اچھی ہے اور عبادت میں درمیانی روش کیا ہی بہتر ہے۔‘‘ (کنزالعمال)اپنے معاملات کو شدت سے محفوظ رکھنا اعتدال کا نام ہے کسی بھی شے کا...

read more

محنت اور کسب حلال سے متعلق

محنت اور کسب حلال سے متعلق حضرت بن عبید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہم کو زیادہ آرام طلبی سے منع فرماتے۔ (ابوداؤد، بحوالہ اسوۂ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم)حضور اپنے کام اپنے ہاتھوں سے فرماتے اور اپنی بکری کا دودھ دوہتے اور اپنے...

read more

ایک دوسرے کا تعاون کرنے کے متعلق سنتیں

ایک دوسرے کا تعاون کرنے کے متعلق سنتیں ایک دوسرے کی مدد کرنا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک زندگی سے ہمیں دوسروں کی مدد کرنے کا پتہ چلتا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی زندگی میں غریبوں کے لیے امیروں کو زکوٰۃ دینے کے فرمان کو جاری فرمایا اور بے سہاروں کو سہارا...

read more

خوشی طبعی سے متعلق سنتیں

خوشی طبعی سے متعلق سنتیں ہنسی و مذاق مستحب ہے ہنسی اور مذاق جس میں کسی کی دل شکنی اور ایذاء رسانی کا پہلو نہ ہو بلکہ مخاطب کی دلبستگی و خوش وقتی اور آپس میں محبت و موانست کے جذبات کو مستحکم کرنا ہو تو یہ چیز سنت مستحبہ ہے۔ بعض لوگ سنجیدہ اور متین بنتے ہیں تو اتنے کہ...

read more

سو کر اٹھنے کی د عا

سو کر اٹھنے کی د عا جناب رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم جب صبح کے وقت بیدار ہوتے تو یہ کلمات فرماتے:۔اَلْحَمْدُللّٰہِ الَّذِیْ أَحْیَانَا بَعْدَ مَا اَمَاتَنَا وَاِلَیْہِ النُّشُوْرتمام تعریفیں اﷲ تعالیٰ کے لئے ہیں جس نے ہمیں موت کے بعد دوبارہ زندگی عطا فرمائی اور اسی کی...

read more

ہر کام کی ابتدا بسم اللہ سے کرنا

ہر کام کی ابتدا بسم اللہ سے کرنا آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک حدیث میں ارشاد فرمایا کہ ہر وہ اہم کام جو اللہ کے نام سے شروع نہ کیا جائے ادھورا ہے۔ چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہر اہم کام کو بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ سے شروع کرنے کی...

read more

Most Viewed Posts