تعلق مع اللہ کے لوازم بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ تعلق مع اللہ کے لیے دو چیزیں لازم ہیں : سہولت ِ طاعت، دوامِ ذکر ۔ جس کسی سے محبت ہوجائے تو اس کے ساتھ ایسا تعلق ہوجاتا ہے کہ اکثر اوقات اس کی یاد رہتی ہے ۔ میں...










