All Posts

کاملین خود پر دشواریاں جھیل کر اوروں کے لیےراستہ صاف کر دیتے ہیں

کاملین خود پر دشواریاں جھیل کر اوروں کے لیےراستہ صاف کر دیتے ہیں

کاملین خود پر دشواریاں جھیل کر اوروں کے لیےراستہ صاف کر دیتے ہیں بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ کاملین جو مکمل بھی ہوتے ہیں بتوفیقِ حق دشواریاں اپنے اوپر جھیل کر راستہ کو اوروں کے لیے نہایت صاف کر دیتے ہیں یعنی...

read more
شیخ کو مریدین کے حالات دوسروں پر ظاہر نہ کرنے چاہئیں

شیخ کو مریدین کے حالات دوسروں پر ظاہر نہ کرنے چاہئیں

شیخ کو مریدین کے حالات دوسروں پر ظاہر نہ کرنے چاہئیں بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ شیخ کو یہ جائز نہیں ہے کہ مریدین کے احوال کو ایک دوسرے کے روبرو ظاہر کرے کیونکہ اس سے مریدوں کو ضرر ہوتا ہے۔ ان کے آپس میں رشک...

read more
غیر متقی کا شیخ ہونا ممکن ہے

غیر متقی کا شیخ ہونا ممکن ہے

غیر متقی کا شیخ ہونا ممکن ہے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ غیر متقی کا شیخ ہونا ممکن ہے جیسے بد پرہیز کا طبیب ہونا ممکن ہے کیونکہ شیخ کہتے ہیں ماہر فن کو اس میں متقی ہونے کی قید نہیں ۔ ہاں متقی اور غیر متقی میں یہ...

read more
شیخ اور ولی کا فرق

شیخ اور ولی کا فرق

شیخ اور ولی کا فرق بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ بعضے لوگوں کو شیخ اور ولی کا فرق معلوم نہیں۔ ولی کہتے ہیں مقبول کو اگرچہ لٹھ جاہل ہو اور شیخ کہتے ہیں فن دان کو اگرچہ وہ فاسق فاجر ہو۔ ہاں اتنا فرق ضرور ہوگا کہ اگر...

read more
شیخ کامل کو فن سے مناسبت شرط ہے

شیخ کامل کو فن سے مناسبت شرط ہے

شیخ کامل کو فن سے مناسبت شرط ہے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ اس طریق میں سب سے نازک چیز اصلاح کا کام ہے ۔ یہ بدون شیخ کامل کے نہیں ہواور شیخ کامل سے مراد بزرگ ، ولی ، قطب، غوث نہیں بلکہ فن داں مراد ہے جس کو فن سے...

read more
شیخ کامل کا اپنے فن سے واقف ہونا ضروری ہے

شیخ کامل کا اپنے فن سے واقف ہونا ضروری ہے

شیخ کامل کا اپنے فن سے واقف ہونا ضروری ہے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ شیخ کامل وہ ہے جو فن سے واقف ہو ۔ شیخ کے لیے فن جاننے کی ضرورت ہے ۔ اگر فن سے ناواقف ہے تو وہ شیخ کہلائے جانے کے قابل نہیں اور نہ وہ حقیقت...

read more
حضراتِ اہل اللہ حکیم ہوتے ہیں

حضراتِ اہل اللہ حکیم ہوتے ہیں

حضراتِ اہل اللہ حکیم ہوتے ہیں بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ حضرات ِاہل اللہ حکیم ہوتے ہیں ، ان کے یہاں ہر چیز کی صحیح میزان ہوتی ہے ۔ ہمارے حضرت حاجی امداد اللہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ باوجود یہ کہ خود سلطان التارکین...

read more
اہل اللہ کا قلب صاف ہوتا ہے

اہل اللہ کا قلب صاف ہوتا ہے

اہل اللہ کا قلب صاف ہوتا ہے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ اگر الہام متأید بالشرع ہو (یعنی اس الہام کی شریعت سے تائید ہوتی ہو) تو اس تائید کے سبب وہ بھی رحمت ہے کیونکہ اہل اللہ کا قلب صاف ہوتا ہے ، اس پر وادات...

read more
طالب کو مطلوب اور مطلوب کو طالب بنانا

طالب کو مطلوب اور مطلوب کو طالب بنانا

طالب کو مطلوب اور مطلوب کو طالب بنانا بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ بعض لوگوں کو یہ مرض ہوتا ہے کہ دوسروں کو ترغیب دیتے ہیں کہ فلاں بزرگ سے بیعت و تلقین کا تعلق پیدا کرلو ، مجھ کو اس سے بے حد نفرت ہے ۔ اس میں شبہ...

read more
بزرگوں کے مزارات پر خرافات پر اظہارِ افسوس

بزرگوں کے مزارات پر خرافات پر اظہارِ افسوس

بزرگوں کے مزارات پر خرافات پر اظہارِ افسوس بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ آج کل جاہلوں نے بزرگانِ دین کے مزارات پر نہایت ہی خرافات برپا کر رکھی ہیں ۔ کھلم کھلا شرک و بدعت کرتے ہیں اور منع کرنے والوںکو بزرگوں کا...

read more

Most Viewed Posts