ایک شیخ سے بیعت کا تعلق ختم کرنے کے اسباب و آداب بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ اگر شیخ سے کوئی امر اس کی وضع کے خلاف سرزد ہو مگر رہے حدودِ شرعیہ میں تو اس سے بدگمانی کرنا اور سوئے عقیدت کو راہ دینا نہ چاہیے۔اوّل...









