All Posts

ادب میں محتملات کا لحاظ

ادب میں محتملات کا لحاظ حضرت مولانا محمد قاسم صاحب رحمہ اللہ کا میں نے واقعہ اپنے بزرگوں سے سنا کہ کلیر شریف جب کبھی حاضر ہوتے عرس وغیرہ سے یہ حضرات بچتے تھے کہ بدعات ہیں۔۔۔۔ لیکن بہر حال اللہ والوں کی قبروں پر جاتے تھے استفادہ بھی کرتے تھے۔۔۔۔ کلیر شریف حاضر ہوتے تو...

read more

حضرت نانوتوی رحمہ اللہ کا سبق آموز واقعہ

حضرت نانوتوی رحمہ اللہ کا سبق آموز واقعہ ایک دفعہ حضرت نانوتوی رحمہ اللہ مراد آباد تشریف لے گئے اور جانا آگے تھا۔۔۔۔ مراد آباد بھی ٹھہرے۔۔۔۔ پروگرام میں حضرت نے صرف ایک دن رکھا تھا۔۔۔۔ لوگوں نے اصرار کیا مگر آپ نے انکار فرما دیا تو علماء کا طبقہ جمع ہوکر آگیا کہ...

read more

نسبت کا ادب

نسبت کا ادب یہاں تک کہ نسبتوں کا ادب سکھلایا گیا یہ جو اللہ والوں کے ہاں نسبتوں کی توقیر کی جاتی ہے کہ شیخ کی عظمت کرتے ہیں۔۔۔۔ شیخ کی اولاد اور وطن کا بھی نسبت کی وجہ سے ادب کرتے ہیں۔۔۔۔ حدیث میں فرمایا فاطمۃ بضعۃ منی من اذا ہا فقد اذانی فاطمہ میرا جگر گوشہ ہے جس نے...

read more

غیر اختیاری کمالات کا ادب

غیر اختیاری کمالات کا ادب اس لئے تادب اور توقیر و تعظیم لازم قرار دی گئی۔۔۔۔ حدیث میں فرمایا گیا۔۔۔۔جو شخص ہمارے چھوٹوں پر رحم نہیں کرتا اور ہمارے بڑوں کی توقیر نہیں کرتا وہ ہم میں سے نہیں ہوگا۔۔۔۔اکابر کی تعظیم و توقیر واجب قرار دی گئی اور دھمکی دی گئی کہ اگر اسے نہ...

read more

شعائر اللہ کا ادب

شعائر اللہ کا ادب حکیم الاسلام قاری محمد طیب صاحب رحمہ اللہ فرماتے ہیں ۔۔۔دین کیلئے ادب ایک بنیادی چیز ہے جس حد تک ادب اور تادب بڑھتا جائے گا۔۔۔۔ اسی حد تک انسان کا دین قوی ہوتا جائے گا اور جس قدر بے ادبی‘ گستاخی‘ جرأت و جسارت اور بے باکی بڑھتی جائے گی۔۔۔۔ انسان دین...

read more

اکابر کی احتیاط

اکابر کی احتیاط حکیم الاسلام حضرت مولانا قاری محمد طیب صاحب رحمہ اللہ فرماتے ہیں:۔حضرت مولانا محمد قاسم نانوتوی رحمہ اللہ (بانی دارالعلوم دیوبند) نے اپنے بعض نوشتوں میں فرمایا ہے کہ ہندوقوم کے بڑوں مثل رام چندر اور سری کرشن وغیرہ کو نام لے کر کبھی برا نہ کہو اور کوئی...

read more

مسئلے کی خاصیت جھگڑا نہیں

مسئلے کی خاصیت جھگڑا نہیں حکیم الاسلام حضرت مولانا قاری محمد طیب صاحب رحمہ اللہ فرماتے ہیں:۔۔’’اگر اختلاف حجت سے ہو تو وہ دین کا ایک پہلو ہو گا وہ اختلاف تو ہو گا مگر جھگڑا نہ ہو گا کیونکہ اس میں حجت موجود ہے۔ یہ جھگڑے اصل میں ہم اپنی جذبات سے کرتے ہیں اور مسئلوں کو...

read more

صحابہ رضی اللہ عنہم معیار حق

صحابہ رضی اللہ عنہم معیار حق اس تحریر کو فقیہ الامت عبداللہ بن مسعودؓ کے ارشاد پر ختم کرتا ہوں تاکہ ان کے ارشاد سے مودودی صاحب کے فرامین کا معیار حق تمہیں معلوم ہوسکے۔حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ تم میں سے جس کو کسی کی اقتدا کرنی ہو تو ان حضرات کی...

read more

مودودی صاحب کا حق تنقید اور اس کے مہلک اثرات

مودودی صاحب کا حق تنقید اور اس کے مہلک اثرات افسوس ہے کہ جناب مودودی صاحب نے بھی اپنی اسلامی تحریک کی بنیاد اسی نظریہ پر اٹھائی ہے۔ ہم جب خارجیوں کے حالات پڑھتے تھے تو ہمیں ان کی جرأت پر تعجب ہوتا تھا کہ وہ ایک ایسی شخصیت کے مقابلہ میں دین فہمی کا دعویٰ کررہے ہیں جس...

read more

امر ہفتم

امر ہفتم جناب مودودی صاحب سلف صالحین کی اقتداء واتباع کو ذہنی غلامی کا نام دے کر اس کا مذاق اڑا رہے ہیں۔ حالانکہ یہ وہی ذہنی غلامی ہے جس کو قرآن سبیل المومنین قرار دیکر اس کے چھوڑنے والوں کو جہنم رسید کرنے کی دھمکی دیتا ہے اور پھر یہ وہی ذہنی غلامی ہے جس کو قرآن...

read more

Most Viewed Posts